مریخ پر سورج گرہن

سیارہ مریخ کے دو چاند ہیں: فوبس (چاند) اور ڈائیموس (چاند)۔ مریخ کے یہ دونوں چاند مریخ پر واقع ہونے والے سورج گرہن کی مقدار کو کم کردیتے ہیں جس سے سورج گرہن کا نظارہ شاذو نادر ہی دیکھنے میں آتا ہے۔

مریخ پر سورج گرہن
مارچ 2004ء میں مریخ پر سورج گرہن کا منظر۔
20 اگست 2013ء کو مریخ پر سورج گرہن

فوبس چاند اصل محرک

مریخ پر سورج گرہن کے منظر کا اصل محرک فوبس (چاند) بنتا ہے۔ اب تک کی فلکیاتی تحقیقات میں صرف یہی چاند ہی مریخ پر سورج گرہن کی وجہ بنتا آیا ہے۔ جب فوبس (چاند) گردش کرتا ہوا سورج اور مریخ کے درمیان آ جاتا ہے تو اِس صورت میں فوبس (چاند) سورج کے سامنے ایک چھوٹا سا دھبا نما شکل میں دکھائی دیتا ہے تو اُس وقت گرہن کا آغاز ہوجاتا ہے۔ فوبس (چاند) کے سورج کے سامنے آ جانے پر جس قدر حصہ سورج کا چھپ جاتا ہے، صرف اُسی قدر ہی مریخ پر سورج گرہن کا منظر دکھائی دیتا ہے۔ ہمیشہ یہ گرہن ہالہ دار ہی ہوتا ہے یا کبھی جزوی، کبھی مکمل یا ہالہ دار یا مخلوط سورج گرہن واقع نہیں ہو سکتا۔ اِس کی وجہ یہ ہے کہ فوبس (چاند) کا قطر صرف 18 سے 27 کلومیٹر کے درمیان ہے جو کبھی بھی سورج کو مکمل ڈھانپ نہیں سکتا۔ فوبس (چاند) صرف 7 گھنٹے 39 منٹ میں مریخ کے گرد اپنی گردش مکمل کرلیتا ہے جبکہ مریخ اپنے مدار میں محوری گردش 24 گھنٹے 37 منٹ میں مکمل کرلیتا ہے۔ ہالہ دار سورج گرہن میں فوبس (چاند) سورج کے عین وسط میں واقع ہوتا ہے اور سرکتا ہوا نیچے کی جانب نیم جزوی سورج گرہن کی شکل اختیار کرتا ہوا ختم ہوجاتا ہے۔

مریخ پر سورج گرہن 
مریخ پر ہالہ دار سورج گرہن - 20 اگست 2013ء

ڈائیموس چاند

ڈائیموس (چاند) کا قطر 12.39 کلومیٹر ہے جب یہ سورج کے سامنے سے اور مریخ اور سورج کے درمیان سے گزرتا ہے تو محض ایک نقطہ کے نشان کے سواء نظر نہیں آتا۔ علاوہ ازیں یہ مریخ کے مدار سے زیادہ فاصلہ پر سے گزرتا ہے اِسی لیے ڈائیموس (چاند) مریخ پر سورج گرہن کا محرک نہیں بن سکتا۔

مزید پڑھیے

  • مریخ
  • فوبس (چاند)
  • ڈائیموس (چاند)

Tags:

سورج گرہنمریخ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

خدیجہ بنت خویلدسلطنت عثمانیہ کے سلاطین کی فہرستسعادت حسن منٹویعلی بن عبید طنافسیفقہ حنفی کی کتابیںاہل سنتایرانشاہ احمد نورانینیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 2022–23ء (اپریل 2023ء)حکومت پاکستانہلاکو خانkgmvuمحمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچااسلامی عقیدہبشر بن حکمزین العابدینآیت الکرسیاسم صفترائل چیلنجرز بنگلورزید بن حارثہاختلاف (فقہی اصطلاح)سورہ المنافقونپاکستانی ناولابو عیسیٰ محمد ترمذیاشاعت اسلامآئین پاکستانسنگٹھن تحریکسنن ابی داؤدہندوستانی صوبائی انتخابات، 1946ءگندماردو شاعریمارکسیتجنگ آزادی ہند اور اٹکیہودیتمشفق خواجہوزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)لسانیاتواقعہ کربلاوحید الدین خاںaqcxbلیاقت علی خانمہرمرکب ناقص یا کلام ناقص کی اقسامایلاءارکان اسلامقصیدہآکسیجندعاالنساءمحمد تقی عثمانیعباسی خلفا کی فہرستجغرافیہ پاکستانبراعظماحمدیہلوئس ماؤنٹ بیٹناردو زبان کے مختلف ناممحمد قاسم نانوتویتحریک پاکستانثمودجلال الدین رومیبیت الحکمتنو آبادیاتی نظاماویس قرنیخاکہ نگاریدوسری جنگ عظیممصوتے اور مصمتےابلیسكاتبين وحیعلا الدین پاشاتوحیدسورہ الطلاقسعد بن معاذفقہجلال الدین سیوطیانگریزی زباناقبال کا تصور عقل و عشقعبد الستار ایدھی🡆 More