مرکزی اقتصادی علاقہ

مرکزی اقتصادی علاقہ (Central economic region) (روسی: Центра́льный экономи́ческий райо́н) روس کے بارہ اقتصادی علاقوں میں سے ایک ہے۔


Центра́льный экономи́ческий райо́н
(Tsentralny ekonomichesky rayon)
اقتصادی علاقہ
روس کے نقشے پر مرکزی اقتصادی علاقہ
روس کے نقشے پر مرکزی اقتصادی علاقہ
ملکمرکزی اقتصادی علاقہ روس

رقبہ: 484.000 مربع کلومیٹر، آبادی: 30.5 ملین (2002 کی مردم شماری)۔ اوسط آبادی کثافت 63 / مربع کلومیٹر۔ آبادی 80 فیصد شہری ہے۔

مرکزی اقتصادی علاقہ روس کے یورپی حصے کے مرکزی حصے میں واقع ہے۔

تشکیل

  1. بریانسک اوبلاست
  2. ایوانوو اوبلاست
  3. کالوگا اوبلاست
  4. کوستروما اوبلاست
  5. وفاقی شہر ماسکو
  6. ماسکو اوبلاست
  7. اوریول اوبلاست
  8. ریازان اوبلاست
  9. سمولنسک اوبلاست
  10. تولا اوبلاست
  11. توور اوبلاست
  12. ولادیمیر اوبلاست
  13. یاروسلاول اوبلاست

حوالہ جات

Tags:

روسروس کے اقتصادی علاقہ جات

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

چراغ تلےلوکا مودریچگناہبلوچ قومخالد بن ولیدغلام عباس (افسانہ نگار)ہجرت حبشہحرفموسی ابن عمرانعثمان اولسحریاحمد رضا خانمعاشرہآل عمراناسلامی تہذیبحسرت موہانی کی شاعریتاریخ ترکیخبراعجاز القرآنختم نبوتزہرہصحیح بخاریغسل (اسلام)پاکستان مسلم لیگ (ن)ابو سفیان بن حربزباناسکندر مرزامثنویزید بن حارثہانسانانڈین نیشنل کانگریسبارٹس اینڈ لندن سکول آف میڈیسن اینڈ ڈینٹسٹریشاعرینماز جنازہعمران خانولی دکنی کی شاعریمحمد الیاس قادریشعائرتاریخ یورپفحش نگاریتشہدنماز مغربدبستان دہلینطشےسفر نامہکتب احادیث کی فہرستاصحاب کہفمسلم بن الحجاجسورہ مریمجوڈی فوسٹراشتراکیتاسم نکرہثقافتحسن ابن علیجون ایلیافہرست پاکستان کے دریامیر انیسمسجدعبدالرحمن بن عوفبلال ابن رباحبھگت سنگھرسولعبد اللہ بن عبد المطلبصحابہ کی فہرستمختار ثقفیقیامتانسانی حقوقسربراہ پاک فوجپہلی آیت سجدہ تلاوتبینظیر انکم سپورٹ پروگرامسین-پیری-لے-وگرکھجورلوط (اسلام)غزوہ بنی قریظہعلی ابن ابی طالبابن رشد🡆 More