محیطی عصبی نظام

محیطی عصبی نظام کو انگریزی میں pheripheral nervous system کہا جاتا ہے اور مختصر طور پر اسے PNS بھی لکھتے ہیں۔ یہ نظام دراصل عصبی نظام کا ایک ایسا حصہ ہے جو مرکزی عصبی نظام سے نکل کر جسم کر جانبی اعضاء (مثال کے طور پر ہاتھ اور پاؤں) کی جانب پھیل جاتا ہے اسی وجہ سے اس کو جانبی عصبی نظام کا نام دیا گیا ہے۔

جیسا کہ مرکزی عصبی نظام میں دو اجسام ہوتے ہیں، دماغ اور نخاغی طناب۔ تو دماغ سے اور نخاغی طناب یا اسپائنل کارڈ سے نکلنے والے اعصاب یا nerves سے ہی ملکر جانبی عصبی نظام بنتا ہے۔ وہ اعصاب جو دماغ سے نکلتے ہیں تعداد میں 12 ہوتے ہیں اور ان کو مجموعی طور پر دماغی اعصاب (cranial nerves) کہا جاتا ہے جبکہ وہ اعصاب جو اسپائنل کارڈ سے نکلتے ہیں ان کو نخاغی اعصاب (spinal nervers) کہا جاتا ہے اور ان کی تعداد 31 ہوتی ہے۔

Tags:

عصبی نظاممرکزی عصبی نظام

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

لسانیاتشافعیاردو ناول نگاروں کی فہرستزمزمالطاف حسین حالیجوش ملیح آبادیحلیمہ سعدیہغزوہ احدآئین پاکستانمحبتایران کا اسرائیل پر حملہ(2024ء)بینظیر بھٹواحمد بن حنبلصلاح الدین ایوبیہند بنت عتبہہندی زبانجنسی دخولیادگار غالبسب رسعید فسحجانوروں کے ناموں کی فہرستترقی پسند افسانہزید بن حارثہسفر طائفمرفوع (اصطلاح حدیث)اصول الشاشیمصنف ابن ابی شیبہبنو قریظہقرآنامیر خسروروسزراعتسعد بن ابی وقاصعربی ادبطاعونفیض احمد فیضنظیر اکبر آبادیمستی دروازہیحییٰ بن ایوب غافقییوم آزادی پاکستانجماعت اسلامی پاکستانبنو نضیرمومن خان مومنائمہ اربعہاکبر الہ آبادیزبانبانگ دراعبد القادر جیلانیتاریخ اعوانمحمود غزنویزمین کی حرکت اور قرآن کریموزیراعظم پاکستانجنگ یمامہشعیبقریشبیعت عقبہوراثت کا اسلامی تصورمہدیسلجوقی سلطنتحلقہ ارباب ذوقتنقیدفیروز شاہ تغلقبنو امیہکلمہ کی اقسامادریسویکیپیڈیاسعادت حسن منٹوحقوق العبادفقہعزیریحیی بن زکریاخطبہ الہ آبادخالد بن ولیدجی سکس ٹو(G-6/2)اسلام آباددہشت گردیروزہ (اسلام)اردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتغزوہ خیبر🡆 More