محمد شفیع: پاکستانی ماہرِ علوم عربی، مصنف

پروفیسر ڈاکٹر مولوی محمد شفیع (پیدائش: 6 اگست، 1883ء - وفات: 14 مارچ، 1963ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے عربی زبان و ادب کے نامور عالم، اورینٹل کالج لاہور کے سابق صدر شعبۂ عربی، پرنسپل اور اردو دائرہ معارف اسلامیہ کے پہلے صدر و مدیر اعلیٰ تھے۔

محمد شفیع
معلومات شخصیت
پیدائش 6 اگست 1883ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قصور ،  برطانوی پنجاب   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 14 مارچ 1963ء (80 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور ،  پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت محمد شفیع: حالات زندگی, اردو دائرۃ المعارف, تصانیف برطانوی ہند
محمد شفیع: حالات زندگی, اردو دائرۃ المعارف, تصانیف پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی اسلامیہ کالج لاہور
فورمن کرسچین کالج
جامعہ پنجاب   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد پی ایچ ڈی   ویکی ڈیٹا پر (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مصنف ،  پروفیسر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو ،  فارسی ،  عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت اورینٹل کالج لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں دائرۃ المعارف الاسلامیہ   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
محمد شفیع: حالات زندگی, اردو دائرۃ المعارف, تصانیف باب ادب

حالات زندگی

مولوی محمد شفیع 6 اگست، 1883ء کو قصور، صوبہ پنجاب (برطانوی ہندوستان) میں پیدا ہوئے۔ قصور ہائی اسکول سے انٹرنس کا امتحان دیا۔ اسلامیہ کالج لاہور سے بی اے کیا اور فورمن کرسچین کالج لاہور سے 1905 میں انگریزی میں ایم اے کیا۔ ٹریننگ کالج لاہور سے ٹیچر ٹریننگ حاصل کی۔ 1913ء میں جامعہ پنجاب سے ایم اے (عربی) کے امتحان میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ 1915ء میں برطانوی حکومت ہند کے وظیفے پر انگلستان گئے جہاں 1919ء میں جامعہ کیمبرج سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔ اسی سال وطن واپس لوٹے اور پہلے اورینٹل کالج لاہور میں عربی کے پروفیسر اور بعد ازاں اسی کالج کے وائس پرنسپل مقرر ہوئے۔ 1936 میں انھیں کالج کا پرنسپل کا عہدہ مل گیا۔ 30 ستمبر 1942 میں ریٹائرمنٹ لی۔

اردو دائرۃ المعارف

اپنے ایک شاگرد ڈاکٹر سید محمد عبد اللہ کے ہمراہ انسائیکلوپیڈیا آف اسلام کی تیاری کرنا چاہتے تھے لیکن قیام پاکستان سے قبل یونیورسٹی انتظامیہ نے اجازت نہ دی۔ قیام پاکستان کے بعد طویل نشستوں اور مراسلوں کے بعد 1950ء میں ڈاکٹر محمد شفیع کی تحریک پر جامعہ پنجاب میں اردو دائرہ معارف اسلامیہ کا ادارہ قائم ہوا اور وہ اس کے پہلے صدر مقرر ہوئے۔ 1992 میں پہلا حصہ مکمل ہوا اور پہلا اردو اسلامی انسائیکلوپیڈیا شائع ہوا۔

تصانیف

وہ کئی کتابوں کے مصنف تھے جن میں مقالات دینی و علمی و دیگر شامل ہیں۔۔

اعزازات

حکومت پاکستان نے ان کی خدمات کے اعتراف کے طور پر انھیں ستارۂ پاکستان اور حکومت ایران نے نشان سپاس کا اعزاز عطا کیا۔

ڈاکٹر مولوی محمد شفیع پرمقالہ

  • ڈاکٹر مولوی محمد شفیع: حیات و خدمات،(پی ایچ ڈی مقالہ)، امان اللہ غازی، پنجاب یونیورسٹی لاہور، 1997ء

وفات

مولوی محمد شفیع 14 مارچ، 1963ء کو لاہور، پاکستان میں وفات پاگئے اور لاہور میں شادمان کے قبرستان میں سپردِ خاک ہوئے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

محمد شفیع حالات زندگیمحمد شفیع اردو دائرۃ المعارفمحمد شفیع تصانیفمحمد شفیع اعزازاتمحمد شفیع ڈاکٹر مولوی پرمقالہمحمد شفیع وفاتمحمد شفیع مزید دیکھیےمحمد شفیع حوالہ جاتمحمد شفیع14 مارچ1883ء1963ء6 اگستاورینٹل کالج لاہوردائرہ معارف اسلامیہعربی زبانپاکستان

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

برصغیرمیں مسلم فتح9 مئیجمہوریتحیاتیاتاعرابوطنیت و قومیتعبد اللہ بن زبیربسم اللہ الرحمٰن الرحیمصحاح ستہخلافت عباسیہمکی اور مدنی سورتیںاردو زبان کے شعرا کی فہرستلیلیٰ مجنوںفقہ حنفی کی کتابیںآخرتبلاغتصلح حدیبیہمرزا محمد رفیع سوداناولترقی پسند تحریکسلمان فارسیسلسلہ کوہ ہمالیہاستشراققومی اسمبلی پاکستانوحیفتاویٰ ہندیہ (عالمگیری)اردو افسانہ نگاروں کی فہرستحسان بن ثابتعلی گڑھ تحریکصدام حسینحکومت پاکستانسنتنفسیاتحلف الفضولامہات المؤمنینکشور ناہیدابن عربیوضوعید الفطراہل بیتگناہدار العلوم ندوۃ العلماءلاہورمغلیہ سلطنتعافیہ صدیقیاحتلاممرزا قلیچ بیگاسماء اصحاب و شہداء بدرفاعلابن جریر طبریگوگل ترجمہحسرت موہانی کی شاعریدار العلوم دیوبندیوم مادریوٹیوبظفر علی خاناسلام میں مذاہب اور شاخیںعمرانیاتمذہبذو القعدہعراقفسانۂ عجائبارکان اسلامنو آبادیاتی نظامزبیر ابن عوامابن کثیرفعل مضارعلیاقت علی خانابو ذر غفاریسندھی زبانقافیہغزالیایمان بالملائکہچنگ خاندانپاک-افغان تعلقاتیونسغلام عباس (افسانہ نگار)اعجاز القرآنپاکستان خلائی و بالافضائی تحقیقی ماموریہ🡆 More