مانچو قوم

مانچو قوم (انگریزی: Manchu people) ((منچو: ᠮᠠᠨᠵᡠ)‏; مولنڈورف: manju; ابکائی: manju; آسان چینی: 满族; روایتی چینی: 滿族; پینین: Mǎnzú; وید-جائیلز: Man3-tsu2) چین میں اقلیتی نسلی گروہ ہے جس سے مانچوریا کا نام بھی اخذ کیا گیا ہے۔ روایتی منچو ٹوپی پر آرایشی اشیا کی وجہ سے انھیں کبھی کبھار سرخ-چنور مانچو (red-tasseled Manchus) بھی کہا جاتا ہے۔ بعد ازاں جن (1616ء-1636ء) اور چنگ سلسلہ شاہی (1636ء-1912ء) مانچوں نے ہی قائم کیا تھا، جو دراصل جورچین قوم (Jurchen people) کی نسل سے تھے جنھوں نے چین میں جن سلسلہ شاہی (1115ء–1234ء) قائم کیا تھا۔

مانچو
Manchu
ᠮᠠᠨᠵᡠ
کل آبادی
10,430,000
گنجان آبادی والے علاقے
مانچو قوم اصل سرزمین چین10,410,585
مانچو قوم تائیوان12,000
مانچو قوم ہانگ کانگ1,000
زبانیں
مینڈارن
مانچو
مذہب
مانچو شمن پرستی، بدھ مت، چینی لوک مذہب اور کاتھولک کلیسیا۔
متعلقہ نسلی گروہ
Evenks، Nanai، Oroqen، Sibe، Udege، and other تونگوز قوم

مانچو تونگوز قوم کی سب سے بڑی شاخ ہیں جو پورے چین میں پھیلی ہوئی ہے، یہ ملک کا چوتھا سب سے بڑا نسلی گروہ تشکیل دیتے ہیں۔ یہ 31 چینی صوبائی علاقوں میں پائے جاتے ہیں۔ وہ خود مختار علاقے کے بغیر چین کا سب سے بڑا اقلیتی گروہ تشکیل دیتے ہیں۔ ان میں سے لیاؤننگ میں ان کی سب سے بڑی آبادی ہے اس کے علاوہ ہیبئی، ہیلونگجیانگ، جیلن، اندرونی منگولیا اور بیجنگ میں 100،000 سے زائد مانچو باشندے آباد ہیں۔ ان کی تقریباً آدھی آبادی لیاؤننگ میں مقیم ہے جبکہ آبادی کا پانچوں حصہ ہیبئی میں آباد ہے۔

چین میں کئی مانچو خود مختاری کاؤنٹیاں موجود ہیں مثلاً شنبن مانچو خود مختار کاؤنٹی، شیویان مانچو خود مختار کاؤنٹی، چنگلونگ مانچو خود مختار کاؤنٹی، فینگنینگ مانچو خود مختار کاؤنٹی، یتونگ مانچو خودمختار کاؤنٹی، چینگیوان مانچو خود مختار کاؤنٹی، ویئچانگ مانچو اور منگول خود مختار کاؤنٹی، کوانچینگ مانچو خود مختار کاؤنٹی، بینشی مانچو خود مختار کاؤنٹی، کواندیان مانچو خود مختار کاؤنٹی، ہوانرین مانچو خود مختار کاؤنٹی، فینگچینگ، لیاؤننگ، بیئژین اس کے علاوہ 300 سے زیادہ مانچو قصبے اور ٹاؤن شپ بھی موجود ہیں۔

اشتقاقیات

جیو مانژؤ دانگ (Jiu Manzhou Dang) (چینی: 舊滿洲檔) (مانچو: ᡶᡝ ᠮᠠᠨᠵᡠ ᡩᠠᠩᠰᡝ Fe Manju Dangse) کا اولین تذکرہ ملتا ہے۔ تاہم مانجو (Manju) نسلی نام کی حقیقی اشتقاقیات قابل بحث ہیں۔ چنگ خاندان کے سرکاری تاریخی ریکارڈ کے مطابق "مانچو ابتدا پر تحقیق" میں کہا گیا ہے کہ نسلی نام (Mañjuśrī) (چینی: 文殊菩萨) سے آیا ہے۔ شہنشاہ چین چی این لونگ نے بھی اس نقطہ نظر کی حمایت کی اور اس موضوع پر کئی نظمیں بھی لکھیں۔

نگار خانہ

حوالہ جات

Tags:

آسان چینی حروفانگریزیروایتی چینی حروفمانچو زبانمانچوریاوید-جائیلزپینینچنگ خاندانچین

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

غلام علی ہمدانی مصحفیخلافت امویہ کے زوال کے اسبابجواب شکوہچی گویراحکومت پاکستانمعتمر بن سلیماننمازالانعامیوم پاکستانمیاں محمد بخشنظریہ پاکستانسچل سرمستدعائے قنوتمحمد حسین آزادمتواتر (اصطلاح حدیث)حجاج بن یوسفسیکولرازمخلافت راشدہشاعریپاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتانوں کی فہرستصدام حسینچاندحرفعراقنظم و ضبطغزوہ حنینحکیم لقمانحقوق العبادسجدہ تلاوتواقعہ کربلامیری انطونیابھارتفعل مضارعاقبال کا مرد مومنتبع تابعینغالب کی شاعریوزارت داخلہ (پاکستان)غزوہ بنی قریظہولی دکنیایمان مفصلسائمن کمشنآدم (اسلام)بلوچستاننو آبادیاتی نظامکعب بن اشرفبرصغیرفاعل-مفعول-فعلعبد اللہ بن ابیمرکب ناقص یا کلام ناقص کی اقسامباب خیبرجلال الدین رومیسب رسنماز استسقاءاشفاق احمدپاکستان میں فوجی بغاوتصلح حدیبیہمغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی فہرستسعد بن معاذبراعظموحید الدین خاںعلی ہجویریجدول گنتیرباعیزید بن حارثہچینصحاح ستہابو حنیفہاہل سنتنشان حیدرسعادت حسن منٹواسمایمان (اسلامی تصور)ابو جہلانجمن پنجابکتب سیرت کی فہرستیروشلمجعفر صادق🡆 More