مار گزیدگی

مار گزیدگی یا سانپ کا کاٹنا (انگریزی: Snakebite) ایک ایسا زخم ہے جو سانپ کے کاٹنے سے پھیلتا ہے، خاض طور پر زہریلا سانپ سے۔ کسی زہریلے سانپ کے کاٹنے کی ایک عام علامت یہ ہے کہ اس کے منہ کے دانتوں سے پنکچر زخم کا نشان ظاہر ہونا۔ کبھی کبھار اس کاٹنے سے زہر جسم میں پھیلنے لگتا ہے۔ اس کی وجہ سے لالی، پھولنا اور اس کاٹنے کے مقام پر بہت زیادہ درد کا ظاہر ہونا دیکھا جا سکتا ہے، جو ممکن ہے کہ ظاہر ہونے میں ایک گھنٹے تک کا وقت لگے۔ قے، نظر کی دھندلا ہونا، ہاتھ پاؤں میں حرکت کا کم سے کم تر ہونا اور پسینوں کا جاری ہونا دیکھا جا سکتا ہے۔ زیادہ تر کاٹنے کے واقعات ہاتھوں، بغلوں یا پاؤں پر دیکھے جا سکتے ہیں۔ کاٹنے کے فوری بعد خوف کا طاری ہونا دل کی دھڑکن کے تیز ہو جانے کی وجہ سے ہو سکتا ہے اور سر کے چکرانے کا بھی سبب ہو سکتا ہے۔ سانپ کا زہر مسلسل خون کو جاری کرنے، گردوں کی ناکارگی، شدید الرجی کا رد عمل، کاٹنے کے مقام کے خلیوں کا غیر کار گرد ہونا یا سانس لینے میں مشکل پیدا کر سکتا ہے۔ مار گزیدہ شخص ہاتھ پاؤں سے معذور ہو سکتا ہے۔ کس کے ساتھ کیا ہو سکتا ہے، یہ کاٹنے والے سانپ کی قسم، جسم کا حصہ جہاں کاٹا گیا، چھوڑے گئے زہر کی مقدار اور مار گزیدہ شخص کی صحت پر منحصر ہے۔ بچوں میں مسائل بالغوں کے مقابلے زیادہ سنگین ہوا کرتے ہیں۔

مارگزیدگی
مار گزیدگی
وینیزویلا کی ایک نو سالہ بچی کو ریٹل اسنیک کاٹنے کا زخمی
اختصاصہنگامی طب
علاماتدو پنکچر زخم، لالی، پھولنا، شدید تکلیف
وجوہاتسانپ
خطرہ عنصرخود کے ہاتھوں سے کیے جانے والے کام، (زراعت، جنگل میں کام، تعمیرات)
تدارکحفاظتی پاپوش، سانپوں سے بھرے علاقوں سے بچنا
علاجزخم کے ارد گرد پانی اور صابن سے دھونا، تریاق
تشخیض مرضسانپ کی قسم پر منحصر
تعددہر سال پانچ ملین تک
اموات94,000–125,000 ہر سال

مزید دیکھیے

  • ساانپ

حوالہ جات

Tags:

الرجیانگریزیخوفقے

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

رتن ناتھ سرشارآئی سی سی ریفریز ایلیٹ پینلاسماء اللہ الحسنیٰرفع الیدینہندوستانفاعل-مفعول-فعلمرکب یا کلامشاہ ولی اللہزراعتخارجہ پالیسیمشکوۃ المصابیحچنگیز خانملا وجہیبدھ متمسدس حالیکیبنٹ مشن پلان، 1946ءواجبفہرست عباسی خلفاءغزوہ حنینسلطنت عثمانیہحدیث جبریلالمائدہقرآن میں انبیاءسلیمان علیہ السلاممختار ثقفیبرصغیرمیں مسلم فتحپاکستانغالب کے خطوطمائکلونگ ریلوےدہشت گردیاسماحمد ندیم قاسمیخاکہ نگاریاقبال کا مرد مومنکلو میٹراسلامی اقتصادی نظامترقی پسند تحریکجہادباغ و بہار (کتاب)اسلام میں زنا کی سزاضرب المثلمعتزلہاسلامی تقویمسچل سرمستاسم مصدرناولوضوزلزلہاسم ضمیر اور اس کی اقسامصلاح الدین ایوبییوٹیوبابو الکلام آزادپنجابی زبانحسین ابن علیصرف و نحوجناح کے چودہ نکاتزبیر ابن عواممحمد اقبالبھگت سنگھرابعہ بصریکریئیٹیو کامنز اجازت نامہائمہ اربعہعائشہ بنت ابی بکرمستنصر حسين تارڑغزوہ احدبلال ابن رباحغذا کے اجزافحش اداکارشبلی نعمانیواقعہ افکابو طالب بن عبد المطلبگلگت بلتستانگرنسی کے ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرستمذہبدرہمفہرست پاکستان کے فلاحی ادارے🡆 More