مادرانہ نسب

مادرانہ نسب (انگریزی: Matrilineality) علم الانساب کی رو سے ایک ایسا نظم ہے جہاں نسب کا دارومدار زنانہ پشتوں کی طرف سے ہوا کرتا ہے۔ یہ ایک ایسے سماجی نظام سے ہم آہنگ ہوتا ہے جس میں ہر شخص اپنی ماں کے نسب کے ساتھ شناخت ڈھونڈتا ہے۔ ان سماجوں میں خاندانوں کی وراثت، خاندان کی صدارت یا اہم ذمے داریاں یا خطابات خواتین کی جانب سے ہی ممکن ہو سکتے ہیں۔ یہ پدرانہ نسب کی عین ضد ہے جہاں اہم مقام مردوں کو حاصل ہے۔

اہم اقسام

تین طرح کے معاشرے عام ہیں۔ ایک وہ معاشرہ جس میں شادی کے بعد بیوی کو شوہر کے ہاں رہنا پڑتا ہے مثلاً شمال مشرق نیوگنی کے ٹربرینڈ جزائر کے باشندوں میں اس کا رواج ہے۔ دوسرے وہ معاشرے جن میں شادی کے بعد شوہر اور بیوی دونوں اپنے انہی گھروں میں رہتے ہیں جہاں کہ وہ پیدا ہوئے۔ مثلاً لکشادیپ کے کورل جزائر میں سے ایک میں آباد مسلمانوں میں یہ رواج ہے۔ تیسری طرح کے وہ معاشرے ہیں جن میں شوہر شادی کے بعد بیوی کے گھر جاتا ہے، مثلاً امریکا کے دیسی باشندوں کے ہوپی، زونی اور ایروکواس قبائل۔

حوالہ جات

بیرونی روابط

Tags:

انگریزیعلم الانسابنسبوراثتپدرانہ نسب

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

بانگ درامرزا محمد رفیع سوداایجاب و قبولآئین ہندعبادت (اسلام)کتب احادیث کی فہرستیعقوب (اسلام)اسماء اللہ الحسنیٰحیدر علی آتشمیراجیجنگ صفینارسطوایمان مفصلشافعیحقوق العبادبنو امیہمحمود حسن دیوبندیجنگ آزادی ہند اور اٹکجمع (قواعد)صلح حدیبیہقتل علی ابن ابی طالبنظیر اکبر آبادیغزوہ بنی نضیرسجاد حیدر یلدرمتفاسیر کی فہرستحکیم لقمانعمار بن یاسرمحمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچاہند آریائی زبانیںحدیثاخوت فاؤنڈیشنداؤد (اسلام)شمس تبریزیحلالہ فقہ حنفیہ کی روشنی میںحمزہ بن عبد المطلبواقعہ افکمحمد بن عبد اللہعثمان بن عفانسورہ الممتحنہموسیٰ اور خضردو قومی نظریہجلال الدین سیوطیحرب الفجارغزوہ تبوکانا لله و انا الیه راجعوناقسام حجاردو محاورے بلحاظ حروف تہجیلیاقت علی خانہندوستانی صوبائی انتخابات، 1937ءجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادترکیب نحوی اور اصولابولہباردو زبان کے مختلف نامعبد الرحمن بن عوفقرارداد پاکستانخیبر پختونخوامغلیہ سلطنتصحابییہودیت میں شادیجمہوریتحسان بن ثابتاحسانکلمہفہرست ممالک بلحاظ آبادیمہراسمبلال ابن رباحغزوات نبویپشتو زبانمحمد ضیاء الحقمرکب ناقص یا کلام ناقص کی اقسامپاکستان میں معدنیاتعلم الناسخ والمنسوخمریم نوازفسانۂ آزاد (ناول)لغوی معنیثمود🡆 More