لواس

لواس ((آئرستانی: Luas)‏ معنی: رفتار) جمہوریہ آئرلینڈ کے دار الحکومت ڈبلن میں ٹرام/ہلکی ریل کا نظام ہے۔ اس کی دو اہم لائنیں ہیں: گرین لائن، جس نے 30 جون 2004ء کو کام شروع کیا اور ریڈ لائن جس کا افتتاح 26 ستمبر 2004ء کو ہوا۔ اس وقت سے دونوں لائنیں کی مختلف شاخوں میں توسیع اور تقسیم کی گئی ہے۔ اس نظام میں اب سڑسٹھ اسٹیشن ہیں اور اس کی لمبائی 36.5 کلومیٹر (22.7 میل) ہے۔ 2017ء میں اس پر 37.6 ملین مسافروں نے سفر کیا جو 2016ء کے مقبلے میں 10 فیصد اضافہ تھا۔

لواس
Luas
رسمی لوگو
جائزہ
مقامیڈبلن
ٹرانزٹ قسمٹرام (یا ہلکی ریل)
لائنوں کی تعداد2 (ریڈ اور گرین)
تعداد اسٹیشن67
یومیہ مسافر80,000 مسافر
سالانہ مسافر34.1 ملین مسافر (2017)
آپریشن
آغاز آپریشنجون 30، 2004؛ 19 سال قبل (2004-06-30)
عاملTransdev
گاڑیوں کی تعداد26 Citadis 301 (3000 کلاس)
14 Citadis 401 (4000 کلاس)
26 Citadis 402 (5000 کلاس)
تکنیکی
نظام کی لمبائی42.1 کلومیٹر (26.2 میل)
پٹری وسعت1,435 ملی میٹر (4 فٹ 8 12 انچ)
(اسٹینڈرڈ گیج)
برق کاری750 وولٹ راست رو اوور ہیڈ لائن


حوالہ جات

بیرونی روابط

Tags:

2004ء2016ء2017ء26 ستمبر30 جونآئرش زبانجمہوریہ آئرلینڈدار الحکومتریڈ لائن (لواس)ٹرامڈبلنگرین لائن (لواس)ہلکی ریل

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

موبائلحقوق العباداستشراقپریم چند کی افسانہ نگاریچینعربی زباننشان حیدریوم آزادی پاکستانحجر اسودروح اللہ خمینیمہینادبستان دہلیافسانہابو دجانہشہید (اسلام)علم بیانغزوہ خندقاسرائیل-فلسطینی تنازعاجتہادسنتصل اللہ علیہ وآلہ وسلمقتل عثمان بن عفانغزوہ حنینمشکوۃ المصابیحرقیہ بنت محمدتاج الدین زریں رقممومن خان مومنزکریا علیہ السلامانصارآبھارتی انتخاباتاحمد بن حنبلفاعل-مفعول-فعلاردو ہندی تنازعصحابہ کی فہرستآدم (اسلام)عدتاشاعت اسلامبراعظمعلم کلامبسم اللہ الرحمٰن الرحیممرزا غالبعبد الستار ایدھیعبد اللہ بن عبد المطلبداغ دہلویپہلی جنگ عظیماغزوہ تبوکوفد نجرانمیر امنرموز اوقافسعدی شیرازیفلسطیناسلام میں چوریاسماء اللہ الحسنیٰامیر خسرواسلام میں غیبتلغوی معنیحرب الفجاراقسام حدیثصحاح ستہتاریخ اسلاممحمد بن قاسمنہرو رپورٹجنگ صفینفعلسگنتیبہادر شاہ ظفربرصغیر اعدادی نظاماسرائیلدبری جماعایران کا اسرائیل پر حملہ(2024ء)تاریخ ہنداسلام اور سیاستخواجہ سراجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادحلیمہ سعدیہہجرت مدینہ🡆 More