لندن میں مذہب

لندن متعدد عقائد کی عبادت کا مرکز ہے۔ مملکت متحدہ کی مردم شماری 2011ء کے مطابق سب سے بڑی مذہبی جماعت مسیحی (48.4 فیصد) ہیں، جس کے بعد لادینیت (20.7 فیصد)، کوئی جواب نہیں (8.5 فیصد)، مسلمان (12.4 فیصد)، ہندو (5.0 فیصد)، یہودی (1.8 فیصد)، سکھ (1.5 فیصد)، بدھ (1.0 فیصد) اور دیگر (0.6 فیصد)۔

لندن میں مذہب

لندن میں مذہب (2011)

  مسیحیت (48.4%)
  لادینیت (20.7%)
  اسلام (12.4%)
  غیر علانیہ (8.6%)
  ہندو مت (5%)
  یہودیت (1.8%)
  سکھ مت (1.5%)
  بدھ مت (1%)
  دیگر مذاہب (0.6%)

تقسیم

2011ء کی مردم شماری کے مطابق گریٹر لندن میں مذاہب کی تقسیم
لندن میں مذہب 
مسیحیت
لندن میں مذہب 
اسلام
لندن میں مذہب 
یہودیت
لندن میں مذہب 
ہندو مت
لندن میں مذہب 
سکھ مت
لندن میں مذہب 
بدھ مت
لندن میں مذہب 
دیگر مذہب
دیگر مذہب 
لندن میں مذہب 
لادینیت

لندن میں اسلام

مملکت متحدہ کی مردم شماری 2011ء کے مطابق لندن عظمیٰ کے علاقے میں 1,012,823 مسلمان آبادی ہے۔ 2011ء کی مردم شماری کے مطابق دفتر قومی شماریات، لندن میں مسلمانوں کا تناسب بڑھ گیا ہے۔ جو اب لندن کی آبادی کا 12.4% ہے۔ لندن کے بورو میں لندن بورو نیوہیم اور لندن بورو ٹاور ہیملٹس، مسلمانوں کی شرح 30 فیصد سے زیادہ تھی۔

لندن میں آباد ہونے والے پہلے مسلمان لیسکر (لشکر (دیسی ملاحوں کے لیے استعمال ہونے والا لفظ) تھے، یعنی 19 ویں صدی کے بنگالی اور یمنی ملاح۔ برصغیر سے بہت سے مسلمانوں نے برطانوی فوجاور برطانوی ہندی فوج کی طرف سے پہلیاور دوسری جنگ عظیم شرکت کی۔ دوسری جنگ عظیم کے بعد ہجرت کی لہر میں، بہت سے مسلمان ان دولت مشترکہ ممالک اور سابقہ کالونیوں سے برطانیہ ہجرت کر گئے۔ تقسیم ہند کے بعد، بہت سے لوگ پاکستان سے آئے خاص طور پر پنجاب اور آزاد کشمیر سے اور بھارتی ریاست گجرات سے۔ 1950ء اور 60 کی دہائی کی ہجرت کی اس ابتدائی لہر کے بعد قبرص، سلہٹ بنگلہ دیش، سابقہ مشرقی پاکستان سے نقل ہجرت کی گئی۔بہت سے مسلمان مختلف دوسرے ممالک سے بھی پہنچے، حالاں کہ یہ تعداد جنوبی ایشیا سے بہت کم ہے۔دوسرے ممالک کے مسلمانوں میں، یمن، صومالیہ اور ترکی کے مسلمانوں کی خاصی تعداد ہے، جبکہ ملائیشیا، نائیجیریا، گھانا اور کینیا کے مسلمان چھوٹی برادریوں کی نمائندگی کرتے ہیں۔آج، لندن کے مسلمان دنیا بھر سے آتے ہیں اور ایک چھوٹا گروہ بہر حال تبدیلی مذہب سے مسلمان ہونے والوں کا بھی ہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

لندن میں مذہب تقسیملندن میں مذہب لندن میں اسلاملندن میں مذہب مزید دیکھیےلندن میں مذہب حوالہ جاتلندن میں مذہببدھ متسکھ متلادینیتلندنمسلممسیحیتمملکت متحدہ کی مردم شماری 2011ءہندو متیہودیت

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

محمد حسین آزاداسلامی معاشیاتکیبنٹ مشن پلان، 1946ءزرتشتلوط (اسلام)سعودی عرب میں مذہبصحاح ستہدوسری جنگ عظیم کے اتحادیاقوام متحدہموبائل فونمہرتوحیدگلگت بلتستانثمودفیصل آبادمعین الدین چشتیاحمدیہمسجد نبویادریسمشنری پوزیشنتہجدعلم بدیعاردو حروف تہجیزبانایشیا کے میٹروپولیٹن علاقوں کی فہرستسمتقافیہصلاۃ التسبیحابو عیسیٰ محمد ترمذیجنگ آزادی ہند 1857ءیمنشیعہ اثنا عشریہہسپانوی خانہ جنگیحسن ابن علیبلاغتمرزا غالبرجماخوت فاؤنڈیشنمرکب ناقص یا کلام ناقص کی اقسامفتح مکہخبیب بن عدیاردو ادب کا دکنی دوریوٹیوب پر سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیوز کی فہرستآل عمرانایچیسن کالجکوالا لمپوردولت فلسطیناردو ادبپنجاب پولیس (پاکستان)کشمیرآبی چکراجماع (فقہی اصطلاح)یوم الفرقانآریاانشائیہسپریم جوڈیشل کونسل پاکستانموسم بہار ( بچوں کے لیے مضمون )فعل معروف اور فعل مجہولعرب قبل از اسلامعیسی ابن مریمرفع الیدینصدقہ فطرابوبکر صدیقابو ہریرہسعدی شیرازیرومی سلطنتمیر امنآیتتعویذتو کجا من کجاشبلی نعمانیاحسانفتنہکمیانہمعتزلہفرعونپاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتانوں کی فہرستفاطمہ زہراجنوبی ایشیا🡆 More