لندن اوورگراؤنڈ

لندن اوورگراؤنڈ (انگریزی: London Overground) ایک مضافاتی ریل نیٹ ورک ہے جو لندن اور مضافاتی علاقوں کو خدمت فراہم کرتا ہے۔ یہ 2007ء میں قائم کیا گیا۔ اب یہ اپنی مقامی کاونٹی ہارٹفورڈشائر اور لندن عظمیٰ کے ایک بڑے حصے کو خدمات فراہم کام کرتا ہے۔ نو مختلف روٹوں پر اس کے 112 اسٹیشن ہیں۔ یہ لندن انڈرگراؤنڈ میں ایک اضافہ ہے۔

لندن اوورگراؤنڈ
London Overground
لندن اوورگراؤنڈ
لندن اوورگراؤنڈ
Class 378 Capitalstar at Kilburn High Road
جائزہ
مالکلندن کے لیے نقل و حمل
مقامیلندن عظمیٰ اور ہارٹفورڈشائر
ٹرانزٹ قسمکومیوٹر ریل
لائنوں کی تعداد9
تعداد اسٹیشن112 served (81 operated)
سالانہ مسافر189 million
ویب سائٹtfl.gov.uk/modes/london-overground/
آپریشن
آغاز آپریشن11 نومبر 2007؛ 16 سال قبل (2007-11-11)
عاملArriva Rail London (2016–2024)
Reporting marksLO (National Rail)
تکنیکی
نظام کی لمبائی167 کلومیٹر (103.8 میل)
پٹری وسعت1,435 ملی میٹر (4 فٹ 8 12 انچ) معیاری گیج
برق کاری
  • 25 kV AC overhead lines
  • 750 V DC third rail

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

انگریزیلندنلندن انڈرگراؤنڈلندن عظمیٰکاونٹیہارٹفورڈشائر

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

یعقوب (اسلام)عبد اللہ بن عباسلعل شہباز قلندرواقعہ افکپشتونسفر نامہانسانی جسمسلمان فارسیپاکستان کی انتظامی تقسیممدینہ منورہصوفی برکت علیکوالا لمپورسنتسینیٹالجزائرتاریخسعدی شیرازیاحمد سرہندیمسجد قباءابو جہلڈراماتنظیم برائے جنوب مشرقی ایشیائی اقوامہولیابوبکر صدیقسلطنت عثمانیہ میں آرمینیسعید بن زیدموسیٰ اور خضرلوط (اسلام)مرثیہخیبر پختونخوامحبترقیہ بنت محمدمعاویہ بن صالحغالب کی شاعریسپریم جوڈیشل کونسل پاکستانصلح حدیبیہتوراتافغانستانپاک چین تعلقاتاصحاب الایکہمعاذ بن جبلٹیکنوکریسیتقسیم بنگالغزوہ حنینرکن سینٹ آف پاکستان کی اہلیتانسانی غذا کے اجزازبیر ابن عوامسورجاقوام متحدہآئین پاکستانسورہ الاحزابمسلم سائنس دانوں کی فہرستقتل عثمان بن عفانماریہ قبطیہوالدین کے حقوقبراعظمصہیونیتیوسف (اسلام)اسم علمگول میز کانفرنس (تحریک آزادی ہند)سلطنت دہلیمرزا غلام احمداسلامی تہذیباجماع (فقہی اصطلاح)عیسی ابن مریمگلگت بلتستانقرآنی سورتوں کی فہرستحجر اسودخانہ کعبہجنت البقیعاستحسان (فقہی اصطلاح)سقراطمزاحسورہ مریممتعلق خبر اور متعلق فعلایشیا🡆 More