لاسلکی

لاسلکی (wireless)، یہ اِصطلاح عموماً ایک قسم کی ابلاغیات (communications) کی طرف اِشارہ کرتی ہے جس میں معلومات کو فاصلے پر بغیر تاروں کے استعمال کے بھیجا جاتا ہے۔ ابتدا میں یہ اصطلاح ایک بعید نگار (ٹیلیگراف) کے لیے اختیار کی جاتی تھی اور آج کل اس کو عموماً جدید آلات و اختراعات کے لیے استعمال کیا جاتا ہے مثلاً، خلوی جالِکارات (cellular networks) اور عریض الشریط جالِبین (broadband internet)۔

لاسلکی
ایک دستی لاسلکی مشعہ، جیسا کہ یہ ریڈیائی ترصولہ، برقناطیسی لہروں کو استعمال کرتے ہوئے لاسلکی ابلاغیات کے ایک شکل کی تکمیل کرتا ہے۔

تسمیات

لاسلکی کی اِصطلاح عربی زبان کے دو الفاظ لا اور سلکی کا مرکب ہے۔ لا کا مطلب ہے نہ یا نہیں اور سلکی کا مطلب ہے تار والا یا تار کے ذریعے کام کرنے والا (عموماً آلہ). عربی میں تار کو سِلک کہاجاتا ہے۔

مزید دیکھیے

Tags:

آلہاختراعانٹرنیٹعریض الشریطنیٹ ورک (ضد ابہام)

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

فعل مضارععثمان بن عفانمشت زنیجنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز 2000–01ءجزیہناولنکاح متعہمترادفآیت تکمیل دینمال فےمینار پاکستانغزوہ خندقنوح (اسلام)تحقیقکریئیٹیو کامنز اجازت نامہجنسی دخولنواز شریفسلسلہ کوہ ہمالیہانگریزی زبانغالب کی شاعریمراۃ العروسہندوستان میں تصوفموطأ امام مالکخطبہ حجۃ الوداعخودی (اقبال)ہضمبھارتقلعہ لاہوراصول الشاشینوٹو (فونٹ خاندان)زمیننسب محمد بن عبد اللہارکان نماز - واجبات اور سنتیںعشرہ مبشرہبابا فرید الدین گنج شکراقسام حدیثحکومت پاکستاناجتہادبلاغتخلافت عباسیہعلم بدیعقومی ترانہ (پاکستان)حقوق العباداسلام میں بیوی کے حقوقاورنگزیب عالمگیر25 اپریلشبلی نعمانیفاعلایوان بالا پاکستانماتریدیفہرست ممالک بلحاظ کالنگ کوڈسورہ الاحزابموسیٰ اور خضرنظام شمسیراحت فتح علی خانبرطانوی ہند کی تاریخپاکستان مسلم لیگ (ن)رومی سلطنتعمرانیاتموبائل فونمرزا محمد رفیع سودازرتشتیتالمائدہحنظلہ بن ابی عامرخالد بن ولیدجماعت اسلامی پاکستانسنتالنساءقرۃ العين حيدراسماء اصحاب و شہداء بدرابو دجانہسود (ربا)ابن تیمیہامریم نوازمارکسیتعالمی یوم مزدور🡆 More