قاضی: اسلامی مذہبی قانون کے مطابق فیصلے کرنے والا

قاضی (انگریزی: Qadi) قاضی ایک عربی کا کلمہ ہے جس کا معنی لغت کے رو سے فیصلہ کرنے والا ہے اصطلاح میں اس شخص کو قاضی کہا جاتا ہے جس کو عدالت میں فیصلہ کرنے کی ذمہ داری سپرد کی گئی ہو اسی لیے عرب ممالک میں آج بھی جج کو قاضی ہی کہا جاتا ہے تاہم غیر مسلم ممالک میں قاضی اس مسلمان منصف کو کہا جاتا ہے جو دو مسلم فریق کے درمیان شریعت کی رُو سے معاملات کا فیصلہ کرے۔

مزید دیکھیے

  • قاضی قوم
  • جج

حوالہ جات

Tags:

اصطلاحی معنیانگریزیشریعتعرب ممالکعربی زبانلغتمسلمممالکمنصف

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

بھارت کے صدورضرب المثلقیاسائمہ اربعہمقدمہ شعروشاعریناول کے اجزائے ترکیبیمحمد قاسم نانوتویفہرست وزرائے اعظم پاکستانرباعیبدرکھوکھرخلافت امویہانجمن پنجاباویس قرنیاحمدیہپاکستانی روپیہسلطنت عثمانیہ کے سلاطین کی فہرستفحش فلمفتاویٰ ہندیہ (عالمگیری)سورہ النملاصول فقہسورہ النورنظیر اکبر آبادیابو عبیدہ بن جراحتاریخ ہنددرس نظامیکشتی نوحنیلسن منڈیلاجنسی دخولبادشاہی مسجدعمرو ابن عاصاہل تشیعوحید الدین خاںامیر خسروصرف و نحوعدتصل اللہ علیہ وآلہ وسلمداوڑنکاحصحاح ستہجی سکس ٹو(G-6/2)اسلام آباداسم نکرہمحمد علی جوہراسم مصدرافسانہانڈین نیشنل کانگریسداستان امیر حمزہانس بن مالکطہ حسینسلطنت عثمانیہاقیامت کی علاماتذوالفقار علی بھٹوابولہبجنگ قادسیہسلسلہ کوہ ہمالیہبابا فرید الدین گنج شکرمصوتے اور مصمتےموہن جو دڑوجادوپیمائشراجپوتسعد بن ابی وقاصمخدوم بلاولدار العلوم ندوۃ العلماءجنگ جملمترادفبرصغیرمیں مسلم فتحنمازقریشسعادت حسن منٹوابو جہلنیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 2022–23ء (اپریل 2023ء)اردو محاورے بلحاظ حروف تہجیہجرت مدینہنسب محمد بن عبد اللہصفحۂ اول🡆 More