فضا علی

فزا علی 1984 کو پیدا ہوئیں ایک پاکستانی ماڈل اور اداکارہ ہیں۔ 1999 میں ماڈلنگ سے کرئیر کی شروعات کی۔2003 میں اداکاری کا آغاز ڈراما سیریل مہندی سے کیا۔ جو پاکستانی ڈراما انڈسٹری کے یادگار ڈراموں میں سے ایک ہے۔لو لائف اور لاہور،وہ صبح کب آئے گی اور موم ان کے بہترین ڈرامے ہیں۔2003 میں فواد فاروق سے شادی کی اور لاہور آ گئی۔2012 میں اے پلس پر مارننگ شو صبح کی فضا کا آغاز کیا۔ بعد میں یہ شو ساحر لودھی کو دے دیا گیا۔

فضا علی
معلومات شخصیت
پیدائش اکتوبر 5, 1984
سرگودھا, پاکستان.
شہریت فضا علی پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ, ماڈل, میزبان
فضا علی
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اداکاری

  • مہندی
  • لگن
  • اپنے ہوئے پرائے
  • پیاری شمو
  • احساس
  • شیشے کے محل
  • یادیں
  • کانپور سے کٹاس تک
  • وہ صبح کب آئیگی
  • موم
  • چنری
  • روجر
  • لو لائف اور لاہور
  • تم ہو کہ چپ
  • دشت محبت
  • زندگی کی راہ میں
  • صراط مستقیم
  • سسرال گیندا پہول
  • سات سر رشتوں کے
  • گہاؤ
  • آواز
  • محبت وہم ہے
  • ذرا سی غلط فہمی

Tags:

ساحر لودھی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

عید الاضحیخلافتڈپٹی نذیر احمداحمد شاہ ابدالیفہرست ممالک بلحاظ آبادیاسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)موہن داس گاندھیابو الاعلی مودودیمرکب ناقص یا کلام ناقص کی اقسامابوبکر صدیقسورہ الفتحشبیر احمد عثمانیعبد الستار ایدھیطارق بن زیادحمدلیاقت علی خانفاعل-مفعول-فعلمکی اور مدنی سورتیںبشر بن معاذ عقدیزروضومعاذ بن جبلاردو صحافت کی تاریخشہاب نامہداغ دہلوینو آبادیاتی نظامعائشہ بنت ابی بکرخطیب تبریزیاسرار احمدفصاحتمحمد حسین آزادتوحیدعبد القدیر خانجنگلتا منگیشکر کے نغموں کی فہرستاحمد فرازمطیننماز جمعہجنداؤد (اسلام)اسلام میں مذاہب اور شاخیںشاہ جہاںبناوٹ کے لحاظ سے فعل کی اقسامولی دکنیفعلخاکہ نگاریعقیقہافلاطونبنو نضیرقصیدہیوم آزادی پاکستانحسن ابن علیسائبر سیکسایران کا اسرائیل پر حملہ(2024ء)شہاب الدین غوریبرہان الدین مرغینانیتصوفآرائیںابو ذر غفاریاسرائیلحسان بن ثابتتاریخ پاکستانانجمن ترقی اردوصرف و نحوابو عیسیٰ محمد ترمذیبرج خلیفہدبستان لکھنؤعبد الرحمن بن عوفاسماء اصحاب و شہداء بدردراوڑراجندر سنگھ بیدیخدیجہ بنت خویلداذانسیرت نبویفتح مکہقومی ترانہ (پاکستان)گھوڑاویکیپیڈیامیثاق مدینہ🡆 More