فرینک ملر

فرینک مِلر (پیدائش 27 جنوری 1957ء) ایک امریکی کامک نگار، مصور اور فلمی ہدایتکار ہیں جو سنگین موضوعات پر کامک بُکس لِکھتے ہیں اور اِن کا زیادہ تر کام گرافک ناولز پر ہی ہوتا ہے۔ اِن کی مشہور کامک بُکس میں رونین، ڈیئرڈیول: بارن اگین، دی ڈارک نائٹ ریٹرنس، سِن سِٹی اور 300 کا شمار ملتا ہے۔ انھوں نے بیشتر فلموں کی ہدایتکاری بھی کی ہے جن میں دی سپیرٹ اور رابرٹ روڈریگیز کے ساتھ سلسلہ وار سِن سِٹی فلمیں شامل ہیں۔ انھوں نے پیشکار کی حیثیت سے فلم 300 پر بھی کام کیا ہے۔ ملر کو الیکٹرا کے کامکی کردار کے تخلیق کار کے طور پر جانا جاتا ہے۔ 2015ء میں انھیں آیزنر ایوارڈ کامک بُک حال آف فیم کے لیے نامزد کیا گیا۔

فرینک ملر
فرینک ملر
 

معلومات شخصیت
پیدائش 27 جنوری 1957ء (67 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولنی، میری لینڈ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت فرینک ملر ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت ریپبلکن پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ فلم ہدایت کار ،  مصنف ،  منظر نویس ،  ناول نگار ،  اداکار ،  ایگزیکٹو پروڈیوسر ،  فلم اداکار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
انک پاٹ اعزاز   (1981)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فرینک ملر
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

Tags:

1957ء2015ء27 جنوری300 (فلم)

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

یوسفمشکوۃ المصابیحابن تیمیہمکی اور مدنی سورتیںنہرو رپورٹاسحاق (اسلام)جادوگراحساس پروگرامقرۃ العين حيدرطلحہ بن عبید اللہصحیح بخاریخودی (اقبال)اجزائے جملہسورہ فاطرتقویسلطنت عثمانیہمسجد ضرارپاکستانبسم اللہ الرحمٰن الرحیمجدول گنتیبرصغیرانجمن پنجابعبد القادر جیلانیالیگزینڈر ہیملٹنافغانستانام سلمہقارونسورہ رومآل انڈیا مسلم لیگعراقاجتہادجمہوریترموز اوقافمہراحمد بن حنبلشبلی نعمانیغار ثورحقوقحدیث جبریلہندی زبانمحمد اسحاق مدنیبازنطینی سلطنتابلیسمحمد بن عبد اللہ کی مدنی زندگیخواب کی تعبیرستارۂ امتیازاسلامی تہذیبوادیٔ سندھ کی تہذیباسماء اصحاب و شہداء بدرہابیل و قابیلاحمد فرازبرازیلعشاءاقبال کا تصور عقل و عشقمغلیہ سلطنترمضانصلح حدیبیہہولیعید الفطرسعودی عرب میں مذہبآئین پاکستانکیبنٹ مشن پلان، 1946ءمرثیہجاوید حیدر زیدیقرون وسطیپاکستان کے خارجہ تعلقاتمحمد تقی عثمانیڈرامامعراجقیاسپہلی جنگ عظیمغزوہ خیبرکشمیردار العلوم دیوبندعبد اللہ بن عمرو بن العاصعام الفیلآزاد کشمیراسم فاعل🡆 More