فاطمہ ثنا شیخ: بھارتی اداکارہ

فاطمہ ثنا شیخ (انگریزی: Fatima Sana Shaikh) ایک بھارتی اداکارہ ہے۔

فاطمہ ثنا شیخ
فاطمہ ثنا شیخ: بھارتی اداکارہ
 

معلومات شخصیت
پیدائش 11 جنوری 1992ء (32 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حیدر آباد   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت فاطمہ ثنا شیخ: بھارتی اداکارہ بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی متھی بائی کالج   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ادکارہ ،  فلم اداکارہ ،  ٹیلی ویژن اداکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فاطمہ ثنا شیخ: بھارتی اداکارہ
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ان کی پیدائش ممبئی، بھارت میں ایک ہندو برہمن والد ویپین شرما اور مسلمان ماں راج تبسم کے یہاں ہوئی۔ اسکولی تعلیم سینٹ زیوئر ہائی اسکول، ممبئی میں ہوئی اور اعلٰی تعلیم میٹھی بائی کالج ممبئی میں ہوئی۔

شیخ کا فلمی کیریئر 1997ء میں چاچی 420 سے شروع ہوا جس میں انھوں نے کمل ہاسن کے ساتھ کام کیا۔ فلم میں انھوں نے بھارتی کا کردار نبھایا جو گھر کی بیٹی تھی۔ عامر خان کی جانب سے تیار گردہ فلم میں گیتا پھوگٹ کا رول کیا اور ساتھ ہی عامر کے ساتھ کام بھی کیا۔ ان کی پسندیدگی میں رقص، پڑھنا، مصوری اور تصویر کشی شامل ہیں۔ وہ اردو زبان کی فلموں اور ٹیلی ویژن میں اپنے اداکاری کی وجہ سے جانی جاتی ہیں۔ فلم چاچی 420 میں انھوں نے چائیلڈ اسٹار کے طور پر کام کیا انھوں نے ہندوستانی ڈراما فلم تہان میں سالوں بعد زویا کا کردار ادا کیا جس نے کئی ایوارڈ جیتے. 2009 میں اسٹٹ گارٹ جرمنی میں اس فلم کو میں "بالی ووڈ اور اس سے آگے" میلے میں "جرمن اسٹار آف انڈیا کا ایوارڈ" ملا۔ سنہ 2016 میں انھوں نے فلم دنگل میں ہندوستانی فری اسٹائل پہلوان ، گیتا فوگت کی تصویر کشی کی تھی جو بیجنگ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول اور برکس کے دوسرے میلے میں نمائش کے لیے پیش کی گئی تھی انھوں نے مہاکاوی ایکشن ایڈونچر فلم ’ٹھگس آف ہندوستان‘ میں صفیرا بیگ ، ایک جنگجو آرچر ٹھگ کا کردار ادا کیا

ابتدائی زندگی

فاطمہ ثنا شیخ حیدرآباد میں پیدا ہوئیں اور ممبئی میں پرورش پائیں ان کی والدہ راج تبسم سری نگر کی رہنے والی ہیں اور ان کے والد وپن شرما کا تعلق جموں کشمیر سے ہے ان کے والد ہندو جبکہ والدہ مسلمان تھیں فاطمہ شیخ بہت زیادہ مذہبی خیالات کی حامل خاتون نہیں ہیں۔



Mohib Article

حوالہ جات

Tags:

اداکارہانگریزیبھارتی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

فہرست ممالک بلحاظ آبادیوحید الدین خاںسورہ الحدیدرجمنواز شریفجدول گنتیسورہ صفصاحتکریئیٹیو کامنز اجازت نامہاجتہادثقافترائل چیلنجرز بنگلورہندوستانی عام انتخابات 1945ءعبد اللہ بن عبد المطلبیوسفزئیڈپٹی نذیر احمدحیدر علی آتشحدیث کساءسیرت النبی (کتاب)تفسیر قرآنروح اللہ خمینیسنتجملہ کی اقسامفاطمہ جناحمسدس حالیسطح مرتفع پوٹھوہارقلعہ لاہورخلافت عباسیہامہات المؤمنینابو الاعلی مودودیپشتونسلجوقی سلطنتمحمد بن اسماعیل بخاریالسلام علیکملینن امن انعامعشقخود مختار ریاستوں کی فہرستمسجد اقصٰیبرطانوی ایسٹ انڈیا کمپنیفقہمیری انطونیابرطانوی ہند کی تاریخمیثاق مدینہفقیہمشکوۃ المصابیحجنگ یمامہرقیہ بنت محمدسورہ الحجراتحدیثجزیہحجاج بن یوسفپاکستان کے اضلاعمعاویہ بن ابو سفیانموسی ابن عمرانزرتشتحجکوسسمت25 اپریلحقوق العبادگرو نانکام سلمہخراسانبابا فرید الدین گنج شکررومانوی تحریکحروف کی اقسامسورہ الممتحنہہابیل و قابیلجماعت اسلامی پاکستانغالب کی مکتوب نگاریمنیر احمد مغلاسم علمحلف الفضولصدور پاکستان کی فہرستبنو نضیرتشہدخارجیہندو مت🡆 More