غیبت کبری

اثناء عشری شیعوں کے عقیدہ کے مطابق غیبت کبریٰ یا غیبت دوم امام زمانہ محمد مہدی علیہ السلام کی دوسری غیبت ہے جو غیبت صغرٰیٰ یا غیبت اوّل کے بعد وقوع پزیر ہوئی۔ دونوں غیبتوں میں فرق یہ ہے کہ غیبت صغرٰی میں امام نے چار نمائندے( جو نواب اربعہ کہلاتے ہیں ) مقرر کیے تھے۔ لیکن غیبت کبریٰ میں کوئی نمائندہ مقرر نہیں کیا گیا۔ یہ غیبت329 ویں قمری سال سے قلیل مدتی پوشیدگی کے بعد شروع ہوئی اور قرب قیامت میں ظہور امام تک جاری رہے گی، تب تک امام عوام الناس کی نظروں سے اوجھل رہیں گے۔ لیکن ان کے وجود مقدس سے مخلوقات عالم فیضیاب ہورہی ہیں اور ان کی دعائیں سب کے شامل حال ہیں۔ اس دور غیبت کے اختتام پر خدا کے حکم سے امام ظہور فرمائیں گے اور عدل و انصاف کی ایسی حکومت قائم کریں گے جس کا فیض پوری دنیا کو ملے گا۔ امام ظالموں کو نیست و نابود کرکے مظلوموں اور پسے ہوئے لوگوں کو ان ظالموں سے نجات دلائیں گے.

حوالہ جات

Tags:

امام زمانہغیبت صغرٰیمحمد مہدی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

سی پی یوصدام حسینبلال ابن رباحپشتو زبانپاکستان کے عام انتخابات، 2024ءپاکستان کی انتظامی تقسیمتقسیم بنگالطبیعیاتجابر بن حیانفیصل آبادریاض الصالحینواقعہ افکاصناف نظمخاکہ نگاریاردو زبان کے شعرا کی فہرستامیر خسروچوسرضرب المثلاسحاق (اسلام)ائمہ اربعہعلم (ضد ابہام)ردیفسورجامرؤ القیسافسانہرافضیبینظیر بھٹوانس بن مالکمعاذ بن جبلتزکیۂ نفساشاعت اسلامابن حجر عسقلانیمسلم سائنس دانوں کی فہرستبدرابن حاجبعربی ادبمحمد ضیاء الحقمشت زنیسعید بن ایاس جریریلفظارکان اسلامشہاب الدین غوریمحمد بن حسن شیبانیمجموعہ تعزیرات پاکستانقوم عادولید بن عبد الملکنور الدین زنگیسلطان باہومہرواقعہ کربلانظیر اکبر آبادیمحمد تقی عثمانیاللہغسل (اسلام)ابوبکر صدیقسعدی شیرازیعمر خیامفیس بکمسجد ضرارسنن ترمذیخلافت راشدہمحمد فاتحمعوذتینخواجہ میر دردشملہ وفداسلاموفوبیامرکب یا کلامایرانشاہ ولی اللہتفسیر جلالیناقوام متحدہنظریہ پاکستاناردوبلاغتاحمد بن حنبلثقافتتصوف🡆 More