عبد السلام قدوائی ندوی (پیدائش 1325ھ -وفات 1399ھ) ایک بھارتی عالم دین، مؤرخ، صحافی اور متعدد کتب کے مصنف تھے۔
عبد السلام قدوائی ندوی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | مارچ1907ء رائے بریلی ضلع ، برطانوی ہند |
تاریخ وفات | 24 اگست 1979ء (71–72 سال) |
عملی زندگی | |
پیشہ | مصنف |
درستی - ترمیم |
بھارت کے ضلع رائے بریلی کے قصبہ بچھراواں میں ولادت ہوئی۔ دار العلوم ندوۃ العلماء میں تعلیم حاصل کی، پھر جامعہ ملیہ اسلامیہ سے عصری تعلیم حاصل کی.
1932-33ء کو دار العلوم ندوۃ العلماء میں استاذ کی حیثیت سے تقرری ہوئ، اس کے علاوہ آپ نے ایک ادارہ "ادارہ تعلیمات اسلام" کے نام سے قائم کیا، جس میں سید ابو الحسن علی ندوی کو درس قرآن کی زمہ داری سپرد کی اور ایک پندرہ روزہ "تعمیر" کے عنوان سے سید ابو الحسن علی ندوی کے ساتھ مل کر جاری کیا، جو چند سال کے بعد بند ہو گیا.
متعدد کتابیں تصنیف کیں، جن میں سے چند یہ ہیں:
This article uses material from the Wikipedia اردو article عبد السلام قدوائی ندوی, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.