عالمی یوم دوستی

دوستی کا عالمی دن (Friendship Day) عالمی پیمانے پر ہر سال 30 جولائی کو منایا جا تا ہے۔ کسی بھی زمانے میں دوستوں کی اہمیت سے انکار نہیں کیا گیا۔ ہر دور کے ہر انسان ایک مخلص اور سچا دوست چاہتا ہے۔ آج کی تیز رفتار زندگی میں اس دن کی اہمیت اور بھی بڑھ جاتی ہے۔ دوستی انسان کے عزیز ترین رشتوں میں سے ایک ہے اور دنیا میں وہ انسان غریب ہے جس کے پاس ایک بھی مخلص دوست نہ ہو۔

عالمی یوم دوستی
عالمی یوم دوستی
عالمی یوم دوستی

اس دن کے منانے کا باقاعدہ آغاز 1958ء میں پیراگوائے سے ہوا۔ اگرچہ امریکہ اور چند دوسرے ممالک میں یہ دن 1919ء سے منایا جا رہاہے۔ دنیا کے دیگر ممالک میں یہ دن مختلف تواریخ کو منایا جاتا رہا۔ بھارت اور دیگر مشرقی ممالک میں یہ دن اگست کی پہلی اتوار کو منایا جاتا تھا۔ لیکن 2011ء کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے اس دن کو ہر سال 30 جولائی کو منانے کا فیصلہ کیا۔ بعض لوگ اسے تیس جولائی کو مناتے ہیں اور کچھ اگست کے پہلے اتوار کو۔

فرینڈشپ ڈے یہ دن منانے کا مقصد دوستی کے رشتوں کے ذریعے امن کے کلچر کو فروغ دینا ہے اور دوستی کے رشتے کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد دوستی کے رشتوں کو مزید مضبوط بنانا اور موجودہ بے امنی اور انتشار کے دور میں دوستی کو دوسرے معاشروں، ممالک اور قوموں کے درمیان پروان چڑھانا ہے تاکہ مختلف اقوام کے درمیان جاری تنازعات کم ہو سکیں۔ یہ دن اِس عزم کے ساتھ منایا جائے کہ لوگوں، ممالک اور مختلف ثقافتوں کے مابین دوستی سے امن کی کوششوں کو فروغ دیا جا سکتا ہے۔

Tags:

30 جولائی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

اولاد محمدمحمد علی جوہروزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)اردونظام الدین الشاشىاسم اشارہعائشہ بنت ابی بکرآیت مباہلہمعجزات نبوییہودناولاصول الشاشیمشت زنیاردو افسانہ نگاروں کی فہرستارکان اسلامشاہ احمد نورانیابن عربیذرائع ابلاغنماز استسقاءاسمائے نبی محمدفتاویٰ ہندیہ (عالمگیری)حرب الفجارحدیثلوئس ماؤنٹ بیٹناردو حروف تہجیخطبہ حجۃ الوداعمشفق خواجہعلم بدیعسعودی عربراجندر سنگھ بیدیبنگلہ دیشمسجد ضرارپاکستاناختلاف (فقہی اصطلاح)مہدیاحمد ندیم قاسمیغالب کی شاعریقوم سباباغ و بہار (کتاب)صالحقلعہ لاہورمیثاق مدینہاعرابنماز جمعہباب خیبرسورہ الفتحہندی زباناسم صفتزبانپاکستان میں معدنیاتغزوہ بنی نضیرخود مختار ریاستوں کی فہرستموطأ امام مالکاورنگزیب عالمگیرابن خلدونسچل سرمستمرزا فرحت اللہ بیگدبستان دہلیترکیب نحوی اور اصولہند بنت عتبہبرصغیرفہرست وزرائے اعظم پاکستانسعدی شیرازیحیدر علی آتش کی شاعریائمہ اربعہمادہسعادت حسن منٹوسلیمان (اسلام)شعب ابی طالبچاندسعد بن ابی وقاصاسم صفت کی اقسامپاک چین تعلقاتاحمد بن حنبلسطح مرتفع پوٹھوہارمنیر احمد مغلسید سلیمان ندویغزوہ بنی قریظہاہل حدیث🡆 More