شکل

علم ہندسہ یعنی geometry میں دو مجموعات (sets) کی شکل ایک جیسی تسلیم کی جاتی ہے کہ اگر ترجمے (translation)، گردشوں (rotations) اور یکساں پیمائشوں (uniform scalings) کے ذریعے ان میں سے ایک کو دوسری میں تبدیل یا تغیر (transform) کیا جاسکے۔

  • ترجمہ یا translation کا لفظ علم ہندسہ میں ؛ بدلنے، تبدیل کرنے، تغیر وغیرہ کے مفہوم میں استعمال ہوتا ہے۔ (لسانیات میں بھی ترجمہ، دراصل زبان بدلنے کو ہی کہتے ہیں)

اوپر کی تعریف کے مطابق اب علم ہندسہ یا جیومیٹری میں شکل کی تعریف یوں بھی کی جا سکتی ہے کہ کسی مجموعہ (سیٹ) کی شکل دراصل اس میں موجود وہ کل ہندسیاتی (جیومیٹریکل) معلومات ہوتی ہیں جو اس کے مقام، میقاس یا پیمائش اور گردش کی وجہ سے متغیر نا ہوتی ہوں۔ اور اس طرح ایسے دو اجسام کی شکلیں یکساں ہوتی ہیں کہ جن کے مقام سے متعلق ذیلی خصوصیات (یعنی جسامت، گردش اور تغیر مکاں وغیرہ) اوپر بیان کی جانے والی تعریف کی پیروی کرتی ہوں۔

Tags:

استحالہطاقم (ریاضی)گردشہندسہ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

نظریہ پاکستاناسمائے نبی محمدفتاویٰ ہندیہ (عالمگیری)فسانۂ آزاد (ناول)بیت الحکمتمحبتسورہ الحدیدکلمہ کی اقساماسرار احمدشعب ابی طالبہندوستانی صوبائی انتخابات، 1946ءگوگلعشرہ مبشرہاجزائے جملہرباعیعلم تجویدلسانیاتمروان بن حکمنوح (اسلام)لیاقت علی خانرومی سلطنتمینار پاکستانمیلانشیزوفرینیابرطانوی ہند کی تاریختاتاریاسلامی تہذیباموی معاشرہماریہ قبطیہابو الاعلی مودودیوالدین کے حقوقجناح-ماؤنٹ بیٹن مذاکراتمتواتر (اصطلاح حدیث)اسرائیل-فلسطینی تنازعاستعارہایجاب و قبولپاکستان کا پرچمجمہوریتقومی ترانہ (پاکستان)درود ابراہیمیاندلسصبردجالسید سلیمان ندویانسانی حقوقپیمائشانجمن ترقی اردوہیر رانجھاچوسرجماعتاریخ پاکستاناسلام اور سیاستقریشحذیفہ بن یماندبستان لکھنؤمرزا محمد ہادی رسواطنز و مزاحاسم ضمیر اور اس کی اقسامیوم پاکستانسلسلہ کوہ ہمالیہمیثاق مدینہنظام شمسیامیر خسروالمائدہصحابیبنی اسرائیلترکیب نحوی اور اصولنظریہنہرو رپورٹبنگلہ دیشاقوام متحدہمعاذ بن جبل26 اپریلویکیپیڈیاصحابہ کی فہرستفہرست وزرائے اعلیٰ پنجاب، پاکستانمعاویہ بن ابو سفیانتلمیح🡆 More