شری شانت

شانتی کمارن نایر شری شانت (پیدائش: 6 فروری 1983ء) بھارت کے کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ انھیں بھارٹی ٹیم کی جانب سے تمام فارمیٹ میں کھیلنے کا موقع ملا۔ وہ دائیں ہاتھ تیز گیند باز ہیں اور دائیں ہاتھ سے بلے بازی کرتے تھے۔ فرسٹ کلاس کرکٹ میں انھوں نے کیرالہ کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کی اور انڈین پریمیئر لیگ میں وہ راجستھان رائلز کے لیے کھیلے۔ وہ کیرلا رنجی کے پہلے کرکٹ کھلاڑی ہیں جنہیں ٹوئنٹی20 میں بھارت کی نمائندگی کرنے کا موقع ملا۔ ان پر 2013ء میں آئی پی ایل میں بد عنوانی کی وجہ سے تا حیات پابندی لگائی گئی تاہم اگست 2019ء میں پابندی میں تخفیف کر دی گئی۔ 2018ء میں انھوں نے معروف ریلٹی شو بگ باس میں شرکت کی اور مفتوح رہے تھے۔

شری شانت
شری شانت
شری شانت 2008ء میں
ذاتی معلومات
مکمل نامشانتھا کمارن شری شانت نائر
پیدائش (1983-02-06) 6 فروری 1983 (عمر 41 برس)
کوتامنگلم، کیرلا, بھارت
عرفسری، گوپو
قد5 فٹ 11 انچ (1.80 میٹر)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 253)1 مارچ 2006  بمقابلہ  انگلینڈ
آخری ٹیسٹ18 اگست 2011  بمقابلہ  انگلینڈ
پہلا ایک روزہ (کیپ 162)25 اکتوبر 2005  بمقابلہ  سری لنکا
آخری ایک روزہ2 اپریل 2011  بمقابلہ  سری لنکا
ایک روزہ شرٹ نمبر.36
پہلا ٹی20 (کیپ 10)1 دسمبر 2006  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
آخری ٹی201 فروری 2008  بمقابلہ  آسٹریلیا
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2002–2013کیرالہ
2008–2010کنگز الیون پنجاب
2009واروکشائر
2011کوچی ٹسکرز کیرالہ
2008–2013راجستھان رائلز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی لسٹ اے
میچ 27 53 10 82
رنز بنائے 284 44 20 127
بیٹنگ اوسط 10.40 4.00 20.00 6.04
100s/50s 0/0 0/0 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 35 10* 19* 33
گیندیں کرائیں 5,419 2,476 204 3,874
وکٹ 87 75 7 104
بالنگ اوسط 37.59 33.44 41.14 35.48
اننگز میں 5 وکٹ 3 1 0 1
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0 0
بہترین بولنگ 5/40 6/55 2/12 6/55
کیچ/سٹمپ 5/– 7/– 2/– 9/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 24 اکتوبر 2017
شری شانت
شری شانت
 

معلومات شخصیت
پیدائش 6 فروری 1983ء (41 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کوتامنگلم، کیرلا   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت شری شانت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ کرکٹ کھلاڑی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ملیالم   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کا ملک شری شانت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P1532) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ذاتی زندگی

شری شانت کی ولادت 6 فروری 1983ء کو شانتا کماران نایر اور ساوتری دیوی کے گھر ہوئی۔ ان کے ایک بڑا بھائی اور دو بڑی بہنیں ہیں۔ 12 دسمبر 2013ء کو ان کی شادی اپنی محبوبہ بھوبنیشوری کماری سے ہوئی جن کا تعلق جے پور کی شیخاوت خاندان سے ہے۔ ان کی شادی گرو وایور مندر میں ہوئی تھی۔

ابتدائی کیریئر

عہد طفلی میں شری شانت لیگ اسپنر تھے اور بھارت کے معروف گیند باز انیل کمبلے کی نقل کرتے تھے۔ اس وقت انیل کمبلے ٹیسٹ کپتان بننے والے تھے۔ شری شانت یارکر اچھی ڈالتے تھے اور اسی وجہ سے انھیں اسپن چھوڑ کر تیز گیندبازی کرنی پڑی۔ اس معاملہ ان کے برے بھائی ان کا بھرپور تعاون کیا۔ 2002ء-03ء میں انھوں نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں آغاز کیا اور رنجی ٹرافی میں 22 وکٹ لیے اور اسی بنا پر دلیپ ٹرافی کے لیے ساوتھ زون کی ٹیم میں ان کا انتخاب ہو گیا۔ جب نیوزی لینڈ نے بھارت کا دورہ کیا تب انڈیا اے کی ٹیم میں شری شانت کو کھیلنے کا موقع ملا۔ یہ مقابلہ راجکوٹ میں ہوا تھا۔ انھوں نے 12 اوور میں 1 وکٹ لیا تھا۔ نومبر 2004ء میں شری شانت اس وقت سرخیوں میں آئے جب انھوں نے رنجی ٹرافی میں ہماچل پردیش کے خلاف ہیٹ ٹرک بنائی۔ انھیں چیلینجر ٹرافی میں چنا گیا اور اس میں انھوں نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا مین آف دی سیریز رہے۔ بالاخر سری لنکا کے خلاف یک روزہ مقابلوں کے لیے بھارتی قومی کرکٹ ٹیم میں ان کا انتخاب ہو گیا۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

شری شانت ذاتی زندگیشری شانت ابتدائی کیریئرشری شانت مزید دیکھیےشری شانت حوالہ جاتشری شانتانڈین پریمیئر لیگبگ باس (ہندی ٹی وی سیریز)راجستھان رائلزرنجی ٹرافیفرسٹ کلاس کرکٹٹوئنٹی20کیرالہ کرکٹ ٹیمکیرلا

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

راجندر سنگھ بیدیمعاویہ بن ابو سفیانعائشہ بنت ابی بکرمنیر احمد مغلجملہ کی اقساماحمد بن شعیب نسائیقافیہاردوفلسطینكتب اربعہکائناتاقوام متحدہ کی غیر خود حکمرانی علاقوں کی فہرستارکان نماز - واجبات اور سنتیںباب خیبرردیفصلاح الدین ایوبیتاریخ اعوانالسلام علیکمسعدی شیرازیسیدپاکستان کا پرچمتشہداحمدیہیوسفزئیسید احمد خاناستعارہمحمد علی جناحابن خلدونگناہراحت فتح علی خانمحبتموہن جو دڑوحدیثعام الفیلمحمود حسن دیوبندیفیض احمد فیضراجپوتشدھی تحریکابن حجر عسقلانییہودیت میں شادیسائنسفاطمہ زہراقیامتسیرت النبی (کتاب)خیبر پختونخواغزوہ حنینمسجد اقصٰیآل عمرانلوط (اسلام)میری انطونیااہل بیتمحمد تقی عثمانیدجالمسعود حسین خان کا نظریہ آغاز اردوغزوہ تبوککیبنٹ مشن پلان، 1946ءحجذرائع ابلاغفہرست ممالک بلحاظ رقبہجزاک اللہاللہعلی گڑھ تحریکعلم الناسخ والمنسوخمرثیہحیا (اسلام)جی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادعبد الرحمٰن جامیگرو نانکآرائیںمخدوم بلاولاردو صحافت کی تاریخقرآن میں ذکر کردہ ناموں کی فہرستابو ہریرہصحابیابو عبیدہ بن جراحبینظیر انکم سپورٹ پروگراممیا خلیفہابو الحسن علی حسنی ندویاردو محاورے بلحاظ حروف تہجی🡆 More