سعودی عرب کا پرچم

سعودی عرب قومی پرچم (سرکاری نام:علم المملكة العربية السعودية) سعودی عرب کا قومی پرچم ہے۔ جو سعودی حکومتی پرچم ہے۔ جو 15 مارچ 1973ء سے چلا آ رہا ہے۔ اس پر خط ثلث میں کلمہ طیبہ درج ہے اور ایک سفید رنگ میں تلوار۔ یہ واحد پرچم ہے جسے کسی بھی موقع پر سرنگوں نہیں کیا جاتا۔


سعودی عرب
سعودی عرب کا پرچم
استعمالات ریاستی اور جنگی پرچم اور state اور naval ensign ریاستی و جنگی پرچم اور نشان Obverse side meant to be hoisted with pole to the observer's right
تناسب 2:3
اختیاریت 15مارچ 1973ء
نمونہ سبز رنگ کا جس پر سفید رنگ میں تلوار اور سفید رنگ میں ہی کلمہ طیبہ درج ہے۔

خاکہ

سعودی عرب کا پرچم 
کلمہ طیبہ پرچم پر، ہر لفظ کو الگ الگ رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے، نیچے رنگوں کی ترتیب درج ہے (دائیں سے بائیں پڑھیے)

پرچم پر احترام کے طور پر، خوش نویسانہ خط ثلث میں، کلمہ طیبہ درج ہے:

    لَا إِلٰهَ إِلَّا الله مُحَمَّدٌ رَسُولُ الله
    کوئی الہ نہیں سوائے اللہ کے اور محمد اللہ کے رسول ہیں۔

سبز رنگ اسلام اور تلوار ملک کے بانی خاندان آل سعود کو ظاہر کرتی ہے یا فوجی طاقت اور سعودی عرب کی صلاحیت کو۔

پرچم کو دونوں اطراف سے ایک جیسے انداز میں تیار کیا جاتا ہے تا کہ کلمہ طیبہ کو دائیں سے بائیں درست پڑھا جا سکے۔ اور تلوار پرچم کے دونوں طرف کلمہ طیبہ کے نیچے دائیں سے بائیں ہوتی ہے۔ پرچم کو بائیں طرف، مطلب بانس یا کھمبا کے بائیں طرف سے لہرانا برا سمجھا جاتا ہے۔ جب سامنے سے دیکھنے سے وہ بائیں طرف ہو، جبکہ پرچم کو دائیں طرف سے لہرانے کا حکم ہے (سعودی حکومت کے مطابق)۔ پرچم میں سبز رنگ 349 سی (سی90، ایم12، وائی95، کے 40) کی نسبت سے ہوتا ہے۔

استعمال

سعودی عرب کا پرچم 
سعودی عرب کا پرچم کبھی سرنگوں نہیں کیا جاتا

تاریخ

سعودی عرب کا پرچم 
ماضی کا ایک پرچم جو عمودی سفید پٹی کے ساتھ تھا، 1932ء تا 1934ء استعمال ہوا۔
سعودی عرب کا پرچم 
ماضی کا ایک پرچم جو پتلی عمودی سفید پٹی کے ساتھ تھا، 1934ء تا 1938ء استعمال ہوا۔
سعودی عرب کا پرچم 
ماضی کا ایک پرچم جو پٹی کے بغیر تھا، 1938ء تا 1973ء استعمال ہوا۔

ماضی کے پرچم

دیگر پرچم

حوالہ جات

Tags:

سعودی عرب کا پرچم خاکہسعودی عرب کا پرچم استعمالسعودی عرب کا پرچم تاریخسعودی عرب کا پرچم ماضی کے پرچمسعودی عرب کا پرچم دیگر پرچمسعودی عرب کا پرچم حوالہ جاتسعودی عرب کا پرچمتلوارسعودی عربقومی پرچمکلمہ طیبہ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

حلف الفضولخیبر پختونخوالیک وے، ٹیکساسغزوہ احدعبد القادر جیلانیپاکستان میں تعلیمشعرخارجیجنگ عظیم دومفعل معروف اور فعل مجہولذوالفقار احمد نقشبندیعمار بن یاسراسم فاعلٹیپو سلطانریاست ہائے متحدہامیر خسرواہل سنتعالم اسلامخلافت عباسیہآمنہ بنت وہبمقدمہ شعروشاعریکیندرا لست1444ھسورہ مریمسچل سرمستجنگ آزادی ہند 1857ءریاضینظیر اکبر آبادیفتح سندھنظام الدین اولیاءفسطائیتضرب المثلداؤد (اسلام)اردو شاعریاسم صفتدرہمسوڈانمائکلونگ ریلوےقومی اسمبلی پاکستانمحفوظمعاذ بن جبلعورت کی امامتخارجہ پالیسیپنجابی زبانغزوہ موتہسر سید احمد خان کے نظریات و تعلیماتاسم موصولصدام حسینزید بن حارثہآیتبنی اسرائیلتلمودجاٹبنگلہ دیشانس بن مالکصحافتجوڈی فوسٹرغربتمذہبحسن ابن علیجہادسائنساصحاب کہفنواز شریفدار العلوم دیوبندبابا فرید الدین گنج شکریسوع مسیحمیثاق لکھنؤآگ کا دریامحمد علی جناحردیففضل الرحمٰن (سیاست دان)اسلامی تہذیبامیر تیمورعلم کلامخالد بن ولید🡆 More