سجدہ

سجدہ ایک اسلامی اصطلاح ہے۔ اس میں سر کو زمین پر ٹیکتے ہیں اور بعض افراد کے مطابق سات اور بعض کے مطابق آٹھ اعضاء زمین پر رکھنا پڑتے ہیں۔ اسلام میں سجدہ صرف اللہ کو کیا جاتا ہے۔ مسلمانوں کی نماز میں ایک رکعت میں دو دفعہ سجدہ کرنا پڑتا ہے۔ نماز کے علاوہ بھی سجدہ کیا جا سکتا ہے مگر صرف اللہ کو۔ قرآن مجید کی بعض آیات پر سجدہ واجب ہے اور کچھ پر سجدہ مستحب ہے۔ اس کے علاوہ اللہ کے شکر کے لیے بھی سجدہ شکر کیا جاتا ہے۔ صرف نمازِ جنازہ ایسی نماز ہے جس میں سجدہ نہیں ہوتا۔ قرآن میں ایک سورۃ السجدۃ کے نام سے موجود ہے۔ سجدہ کی جمع کو سجود کہتے ہیں۔ اس کے اصل معنی فرو تنی اور عاجزی کرنے کے ہیں اور اللہ کے سامنے عاجزی اور اس کی عبادت کرنے کو سجود کہا جاتا ہے اور یہ انسان حیوانات اور جمادات سب کے حق میں عام ہے ( کیونکہ )سجود کی دو قسمیں ہیں ۔

سجدہ
مسلمان نماز کے دوران سجدہ میں مصروف ہیں

سجود اختیاری

جو انسان کے ساتھ خاص ہے اور اسی سے وہ ثواب الہی کا مستحق ہوتا ہے جیسے فرمایا :
فَاسْجُدُوا لِلَّهِ وَاعْبُدُوا[ النجم/ 62] سو اللہ کے لیے سجدہ کرو اور اسی کی ) عبادت کرو ۔.

سجودتسخیری

جو انسان حیوانات اور جمادات سب کے حق میں عام ہے۔ چنانچہ فرمایا :۔ : وَلِلَّهِ يَسْجُدُ مَنْ فِي السَّماواتِ وَالْأَرْضِ طَوْعاً وَكَرْهاً وَظِلالُهُمْ بِالْغُدُوِّ وَالْآصالِ [ الرعد/ 15] اور فرشتے ) جو آسمانوں میں ہیں اور جو ( انسان ) زمین میں ہیں۔ چار ونا چار اللہ ہی کو سجدہ کرتے ہیں اور صبح وشام ان کے سایے ( بھی اسی کو سجدہ کرتے ہیں اور صبح وشام ان کے سایے ( بھی اسی کو سجدہ کرتے ہیں )

حوالہ جات

Tags:

مستحب

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

سید احمد خانظہیر الدین محمد بابرصدر پاکستاناسلامی قانون وراثترانا سکندرحیاتڈراماتاریخ اعوانعبد الرحمن بن عوفمارکسیتفہمیدہ ریاضائمہ اربعہسرعت انزالسید سلیمان ندویآل ابراہیمظہارہندوستان میں تصوفaqcxbخودی (اقبال)آل انڈیا مسلم لیگاسم صفتعلم تاریخجلال الدین رومیسیرت النبی (کتاب)اورخان اولاسلام اور یہودیتصحاح ستہنمازاذانسکندر اعظمابو دجانہتفسیر قرآننظریہمال فےایوان بالا پاکستاناسلام میں انبیاء اور رسولجنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز 2000–01ءمحمد علی جناححدیث کساءسائمن کمشنویکیپیڈیاسورہ الرحمٰنایشیا میں ٹیلی فون نمبرخود مختار ریاستوں کی فہرستحمزہ بن عبد المطلبیوسفزئیایشیاکھوکھرمولابخش چانڈیولغوی معنیپاکستانی ثقافتاحمد رضا خانجملہ کی اقسامغزوہ بنی قریظہمیر امنحنظلہ بن ابی عامرسورہ الحدیدقومی ترانہ (پاکستان)جی سکس ٹو(G-6/2)اسلام آبادجدول گنتیاموی معاشرہصحابہ کی فہرستہجرت مدینہہندوستانی عام انتخابات 1945ءعلم بدیعمعاشرہبرصغیربرطانوی ہند کی تاریخدعاخراسانجنگ قادسیہتلمیححسان بن ثابترجمتحقیقداؤد (اسلام)مواخاتحجر اسودفہرست وزرائے اعلیٰ پنجاب، پاکستان🡆 More