زاریادئے پارک (انگریزی: Zaryadye Park) ((روسی: Парк Зарядье))، روس کے شہر ماسکو میں ریڈ اسکوائر سے متصل ایک لینڈ سکیپ کا شہری پارک ہے جو سابقہ ضلع زاریادئے کے مقام پر واقع ہے۔ اس پارک کا افتتاح 9 ستمبر 2017ء کو صدر روس ولادیمیر پوٹن اور ماسکو کے میئر سرگئی سوبیانین نے کیا۔
زاریادئے پارک | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
ملک | روس |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 55°45′04″N 37°37′44″E / 55.751°N 37.629°E |
رقبہ | |
مزید معلومات | |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم |
This article uses material from the Wikipedia اردو article زاریادئے پارک, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.