رسولی

ورم کا لفظ عام معنوں میں تو جسم پر پیدا ہوجانے والے کسی ابھار کے لیے استعمال ہوتا ہے یا یوں بھی کہ سکتے ہیں کہ جسم کے کسی حصے کا غیر ضروری طور پر پھول جانا ورم کہلاتا ہے۔ ایسا کسی چوٹ کی وجہ سے بھی ہو سکتا ہے اور یا پھر کسی جراثیم کے جسم میں داخلے کی وجہ سے بھی، دونوں ہی صورتوں میں جسم کے متاثرہ حصے پر جو سرخی، جلن، خارش اور پھلاؤ پیدا ہوتا ہے اسے سوزش یا التھاب کہا جاتا ہے۔ ورم کو انگریزی میں Tumor کہتے ہیں۔

  • یہ مضمون سرطان سے متعلق ہے، ورم کے دیگر استعمال کے لیے دیکھیے سوزش

طب و حکمت میں ٹیومر یا ورم دو الگ مفہوم میں استعمال ہوتا ہے

  1. پھول جانا ۔۔۔۔ یعنی کسی سوزش کی وجہ سے ورم آجانا، اس کی مزید تفصیل کے لیے سوزش کا صفحہ مخصوص ہے۔ اس طرح کا ورم سوزش کی وجہ سے پیدا ہونے والی پانچ علامات میں سے ایک ہے۔
  2. نئی خلیاتی نمو ۔۔۔۔ یعنی کسی وجہ سے نئے خلیات بننے یا خلیات کی نمو کے باعث پیدا ہونے والا پھلاؤ، ایسا عام طور پر جب ہوتا ہے جب خلیات کی نشو و نما اور بڑھنے کی تعداد بے قابو ہو جائے اور خلیات کی تعداد میں بلا ضرورت اضافہ ہوتا چلا جائے۔ خلیات کی اس نئی نشو و نما کو انگریزی میں Neoplasm بھی کہتے ہیں جبکہ اردو میں عام طور پر Neoplasm کے لیے کوئی نیا لفظ اختیار نہیں کیا جاتا اور اسے ورم ہی کہا جاتا ہے۔ خلیات کے اس طرح بڑھ کر ایک ورم (یا ایک نیا جسم) بنا دینے کی کیفیت کو ہی سرطان بھی کہا جاتا ہے۔ یا یوں بھی کہ سکتے ہیں کہ ایسی صورت میں ورم سے مراد سرطان ہی ہوتی ہے۔

مزید دیکھیے

Tags:

التہابجراثیمجلنعدوی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

طہ حسینتحریک پاکستانمرزا غالبآئینخاندانکھوکھرفتح سندھجنگ یمامہسورہ کہفبنو قریظہاردو نظماشرف علی تھانویkgmvuاسم ضمیرسورہ یٰسنمازسید احمد خانمکہپستانی جماعارسطومسیحیتفحش فلمکلمہاندلسعراقمعاذ بن جبلمرثیہدرود ابراہیمیسودتعلیماسم فاعلاصطلاحات حدیثعلا الدین پاشابادشاہی مسجدبابا فرید الدین گنج شکراشاعت اسلامابن کثیرسعدی شیرازین م راشد25 اپریلکوسحدیث ثقلینریاست ہائے متحدہمسدس حالیعلم غیب (اسلام)خطبہ حجۃ الوداعنوٹو (فونٹ خاندان)فہرست ممالک بلحاظ آبادیایوب خانام حبیبہ رملہ بنت ابوسفیانبرطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی26 اپریلمحمد علی جناحاصول الشاشیوحدت الوجودحدیثاسم موصولعمرانیاتقیاسپولیوكاتبين وحیامیر خسروivi27سنگٹھن تحریکپاکستان میں 2024ءہندوستانی عام انتخابات 1945ءناولانجمن پنجاباردو ہندی تنازعحکومت پاکستانمعتمر بن سلیمانابراہیم (اسلام)aqcxbاحسانابن تیمیہاجماع (فقہی اصطلاح)🡆 More