دی نیوز منٹ: ہندوستانی ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم

نیوز منٹ ایک ہندوستانی ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم (digital news platform) ہے جس کا مرکزی دفتر بنگلور، کرناٹک میں ہے۔ یہ نیوز پورٹل (news portal) دھنیا راجندرن، چترا سبرامنیم اور وگنیش ویلور کی طرف سے 2014 قائم کیا گیا تھا۔ کرناٹک کے علاوہ تلنگانہ، آندھراپردیش، تمل ناڈو اور کیرالہ ریاستوں میں بھی اس کی شاخیں ہیں۔

قائم شدہ2014؛ 10 برس قبل (2014)
بانیچترا سبرامنیم,

دھنیا راجندرن,

وگنیش ویلور
ملکبھارت
صدر دفتربنگلور
باضابطہ ویب سائٹwww.thenewsminute.com

تاریخ

دسمبر 2015 میں منٹ اخبار (mint newspaper) کی سادھنا چٹھورویدولا کے ساتھ انٹرویو (interview )کے وقت وگنیش ویلور نے بتایا کہ ویب گاہ نے فی الحال اس میں کام کرنے کے لیے 12 افراد کو خدمات حاصل کی ہیں۔ نیوز منٹ نے اسی سال راگھو بہل کی کمپنی، کوئنٹیلین میڈیا (Quintillion Media) سے غیر اعلانیا مالی اعانت حاصل کی تھی۔ اس فنڈ کو مزید رپورٹرز اور ایڈیٹرز کی خدمات حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ اس کی کوریج (coverage) کو بڑھانے کے لیے استعمال کرنے کا منصوبہ ہے۔

حوالہ جات

Tags:

آندھرا پردیشبنگلورتلنگانہتمل ناڈوکرناٹککیرلا

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

غزوہ احدعقیقہخدا کے ناماصحاب کہفخادم حسین رضویبچوں کی نشوونماعبد الرحمن بن عوفصلح حدیبیہلوط (اسلام)نو آبادیاتی نظامبنو امیہ کا نظام حکومتپاکستانی ثقافتجوارش جالینوسحریم شاہوضوزرتاریخ اسلاماویس قرنیام حبیبہ رملہ بنت ابوسفیانجواواقعہ افکابو سفیان بن حرباصناف ادبمعجزات نبویزبیر ابن عوامایرانابو حنیفہمجتہداقبال کا مرد مومنحرب الفجاراقسام حجنورالدین جہانگیربناوٹ کے لحاظ سے فعل کی اقسامعبد المطلباسم نکرہبرج خلیفہماریہ قبطیہجون ایلیاحیا (اسلام)ثعلبہ بن حاطبلفظ کی اقسامسائنسمغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی فہرستابلیسعلم بدیعمفروضہابو دجانہمنیٰمحمد بن عبد الوہاباسم معرفہاسلام میں غیبتمرزا فرحت اللہ بیگخلافت راشدہبرطانوی ایسٹ انڈیا کمپنیآیت مباہلہاسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)ابراہیم بن حمزہ زبیریجنتكتب اربعہجناح کے چودہ نکاتغالب کی شاعریمذکر اور مونثسورہ النورجبرائیلنپولینمدینہ منورہالتوبہبرطانوی ہند کی تاریخحروف کی اقسامیوم آزادی پاکستانرموز اوقافزراعتسرائیکی زبانسیداجتہادمحمد بن حسن شیبانیاللہ🡆 More