دونباس

دونباس (انگریزی: Donbas) جنوب مشرقی یوکرین میں ایک تاریخی، ثقافتی اور اقتصادی خطہ ہے۔ جس کے کچھ علاقوں پر روس-یوکرین جنگ کے دوران میں علیحدگی پسند گروپوں نے قبضہ کر لیا ہے جس میں دونیتسک عوامی جمہوریہ اور لوگانسک عوامی جمہوریہ شامل ہیں۔ نام دونباس دراصل دو الفاظ کا مجموعہ ہے جو دونیتسک اور بیسن سے مل کر بنا ہے۔

دونباس
یوکرین میں دونباس کی موجودہ دور کا محل وقوع

موجودہ دور میں استعمال ہونے والی سب سے عام تعریف میں اس سے مراد یوکرین دونیتسک اوبلاست اور لوہانسک اوبلاست کے علاقے ہیں۔ جب کہ کوئلے کی کان کنی کا تاریخی علاقے میں ان اوبلاستوں کے کچھ حصے اس میں شامل نہیں اور دنیپروپیترووسک اوبلاست اور جنوبی روس کے علاقے شامل ہیں۔ اسی نام کا ایک پورپی خطہ یوکرین میں دونیتسک اور لوہانسک اوبلاستوں اور روس میں روستوف اوبلاست پر مشتمل ہے۔ یہ انیسویں صدی کے آخر سے کوئلے کی کان کنی کا ایک اہم علاقہ رہا ہے، جب یہ ایک بہت زیادہ صنعتی علاقہ بن گیا۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

انگریزیدونیتسک عوامی جمہوریہروس-یوکرین جنگلوگانسک عوامی جمہوریہیوکرین

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

دریائے سندھخریف کی فصلپیر محمد کرم شاہعبد المطلبعید الفطربناوٹ کے لحاظ سے فعل کی اقساماموی معاشرہانجمن ترقی اردوعکرمہ بن ابوجہلشریعت کے مقاصدآسمانی بجلیرجمبایزید بسطامیفیصل آبادشطرنجمترادفحدیثانتظار حسینمریم نوازمستنصر حسين تارڑخودی (اقبال)شبلی نعمانیپولیوانسانی حقوقغزوہ موتہبیعت الرضواندابۃ الارضابن سیناسرائیکی زبانصبرتاریخ ولادت محمد بن عبد اللہپاکستان قومی کرکٹ ٹیمشہید (اسلام)صحابہ کی فہرستپنجاب کنگزپاکستانی ثقافتقلعہ لاہورقرارداد مقاصدوادیٔ سندھ کی تہذیبخلافتاسم ضمیر اور اس کی اقسامنیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 2022–23ء (اپریل 2023ء)صہیونیتخراساناجماع (فقہی اصطلاح)ہند بنت عتبہبرطانوی ہند کی تاریخالرحیق المختومتحریک پاکستانسلیمان (اسلام)معراججہنمشاہ عبد اللطیف بھٹائیتاریخ پاکستانثموداسرار احمدپنجاب، پاکستاناسمائے نبی محمدہندی زبانمارکسیتشملہ وفدلبلبہ26 اپریلہندوستان میں مسلم حکمرانیاللہجامعہ اسلامیہ، مدینہ منورہموسیٰ اور خضرغالب کی شاعریگلگت بلتستانابراہیم بن حمزہ زبیریجماعفقہ جعفریبہادر شاہ ظفراسلامی قانون وراثتاسرائیلقرآن میں انبیاءاقسام حج🡆 More