دشمن

دشمن (انگریزی: Enemy) ایک شخص یا گروہ ہے جس کے بارے یہ خیال ہے کہ وہ جان بوجھ کر بد خواہ ہے یا دھمکیاں دیتا ہے۔ دشمن کے تصور کا مشاہدہ اشخاص اور برادریوں، دونوں کے لیے بنیادی طور پر دیکھا گیا ہے۔ دشمن کی اصطلاح ایک سماجی خاصا ہے جو کسی کو دھمکی کا سبب بناتی ہے۔ دشمن ہونے کی کیفیت کو دشمنی، عداوت اور مخاصمت کہا جاتا ہے۔

دشمن
جنگ کے موقع پر ڈچ کشتیاں ایک منفی موقف یا دشمنی کا اظہار کرتی ہیں۔

دشمن کی جائداد

دشمن کی جائداد کئی ملکوں میں ترک وطن کر کے کسی دشمن ملک میں پناہ لینے والے شخس یا پھر ملک کے مفاد کے خلاف کام کرنے والے شخس کی جائداد کو کہا جاتا ہے۔ بھارت میں ’دشمن کی جائداد‘ سے متعلق ترمیم شدہ آرڈیننس 2016ء کو صدر جمہوریہ کی منظوری ملنے کے بعد تقریبا 2050 املاک کا مالکانہ حق اب حکومت ہند کو حاصل ہو گیا ہے۔ 1968ء کے ’دشمن کی جائداد قانون‘ کے مطابق ایسی کسی جائداد کی سرپرست حکومت ہوتی ہے۔ اتر پردیش کے راجہ محمود آباد کے نام سے معروف محمد امير محمد خان کے علاوہ وہ ہندوستانی شہری جن کے رشتے دار تقسیم ہند کے بعد یا پھر 1965ء یا 1971ء کی جنگ کے بعد بھارت چھوڑ کر پاکستان کے شہری بن گئے تھے، ان کی جائداد ’دشمن کی جائداد‘ کے زمرے میں آ گئی ہے۔


مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

انگریزی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

فصاحتحق نواز جھنگویمیثاق لکھنؤانار کلی (ڈراما)وادیٔ سندھ کی تہذیبفعلبانو قدسیہطنز و مزاحاردو افسانہ نگاروں کی فہرستمرزا محمد رفیع سودااموی معاشرہعبد اللہ بن عباسنہرو رپورٹبایزید بسطامیاحمد قدوریحلف الفضولانارکلیمعجزات نبویلبلبہپاکستان میں معدنیاتشاہ ولی اللہقرآنی سورتوں کی فہرستعدتالحادآریاابو الاعلی مودودیعمر بن عبد العزیزدرود ابراہیمیفاطمہ زہرابواسیرتعویذاسم معرفہیوم آزادی پاکستاناشرف علی تھانویخواجہ میر دردبنو امیہ کا نظام حکومتعمر بن خطابمختصر القدوریاردو زبان کے مختلف ناماردو محاورے بلحاظ حروف تہجیبدھ متمحمد تقی عثمانیزچگینورالدین جہانگیرسودسندھرومی سلطنتوفد نجرانزرتشتیتشاہ احمد نورانیسیرت النبی (کتاب)پطرس بخاریاردو ادب کا دکنی دورمشت زنیانس بن مالکالمغربموہن جو دڑودہشت گردیکھوکھرمواخاتبوہرہحذیفہ بن یمانمحمد بن ادریس شافعیایمان بالرسالتغزوہ بنی مصطلقمحمد بن عبد اللہمحاورہاللہگلگت بلتستانعزل جماععقیقہپاکستانخدیجہ مستورلفظچوسرامیر خسروافغانستانقارون🡆 More