درانفجاری حروف صحیح

درِانفجاری حروف صحیح حقیقتا اختتام (stops) ہی ہیں لیکن ان کی ادائیگی کے وقت ہوا منہ کے اندر کی طرف کھینچی جاتی ہے یعنی پھیپھڑوں سے ہوا باہر کی طرف خارج نہیں ہوتی اسی لیے یہ حروف صحیح غیر ریوی حروف صحیح میں شامل ہیں یہ حروف صحیح دنیا کی 13% زبانوں میں پائے جاتے ہیں یہ حروف زیادہ تر افریقی زبانوں میں پائے جاتے ہیں تاہم ہند یورپی زبانوں میں سندھی واحد زبان ہے جس میں یہ آوازیں پائی جاتی ہیں آئی پی اے میں بآواز درانفجاری حروف صحیح ہیں اس کے علاوہ ان کے بے آواز اقسام بھی ہیں جن میں مندرجہ بالا حروف کے ساتھ ̥ کی علامت لگا دی جاتی ہے مثلاﹰ ɓ̥

Tags:

سندھیغیر ریوی حروف صحیحہند یورپی زبانیں

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

الطاف حسین حالیفرعونچینڈپٹی نذیر احمدسوویت اتحاد کی تحلیلکمپیوٹرغریدہ فاروقیاسلامی عقیدہمرکب ناقص یا کلام ناقص کی اقسامبدھ متمارکسیتغزوہ بدرشاعریمعاذ بن جبلیوم آزادی پاکستانسورہ مریمعبد اللہ بن مسعودخبیب بن عدیخواب کی تعبیربارہ امامنوح (اسلام)حقوق العبادواقعہ افکآئین پاکستان 1956ءفعل لازم اور فعل متعدیامہات المؤمنینفحش فلمرجممنطقفہرست وزرائے اعلیٰ پنجاب، پاکستاناسحاق (اسلام)اسمائے نبی محمدسرخ بچھیاداعشغبار خاطرن م راشدطالوتلفظ کی اقسامسورہ العلقسینیٹہابیل و قابیلالانعامرقیہ بنت محمدکمیانہسائنسہامان (وزیر فرعون)شب قدرایمان بالرسالتایشیائی ممالک کی فہرست بلحاظ رقبہرکن سینٹ آف پاکستان کی اہلیتحرفاسلام اور حیواناتکشمیرسورہ الرحمٰننفسیاتجین متتحریک ختم نبوت 1974ءپولن الرجیایشیا میں ٹیلی فون نمبرسورہ روممقدمہ شعروشاعریاسم صفت کی اقسامعلت (فقہ)مثنوی سحرالبیانطلحہ محمودموبائلقتل علی ابن ابی طالبحسن ابن علیپریم چندحماسالانفالموسم بہار ( بچوں کے لیے مضمون )کنایہپہلی جنگ عظیم میں سلطنت عثمانیہ کی شمولیتجعفر صادقسعید بن زیداردو آپ بیتی نگاروں کی فہرستعام الفیل🡆 More