خیرسون

خیرسون (Kherson) (یوکرینی: Херсон، روسی: Херсон) جنوبی یوکرائن کےخیرسون اوبلاست میں ایک بندری شہر ہے جو خیرسون اوبلاست کے لیے بطورِ انتظامی مرکز مقرر ہے۔ یہ بحیرہ اسود و دریائے دنیپرو/دریائے نیپرو پہ واقع ہے۔ یہ صنعتِ جہاز سازی کا خزانۂ عظیم ہے، بعلاوہ یہ یک علاقائی معاشی مرکز ہے۔ 2021ء میں یہاں کی تخمینی آبادی 283649 تھی۔


Херсон
خیرسون
خیرسون
خیرسون Kherson
پرچم
خیرسون Kherson
قومی نشان
ملک
اوبلاست
بلدیہ
یوکرائن
خیرسون اوبلاست
خیرسون شہر
قیامجون 18, 1778
حکومت
 • میئرزویا پیریزہنا (قائم مقام)
رقبہ
 • کل135.7 کلومیٹر2 (52.4 میل مربع)
آبادی (2007)
 • کل358,000
 • کثافت2,600/کلومیٹر2 (6,800/میل مربع)
رمز ڈاک73000
ٹیلی فون کوڈ+380 552
ویب سائٹwww.city.kherson.ua

بعد از یلغارِ روس، روس اسے، جنگِ خیرسون میں غالب ہونے کے باعث، قبضہ کیا۔ 25 مئی 2022ء کے مطابق حاکمینِ یوکرائن تخمینہ لگائے کہ اس شہر کے 45 فیصد مقیمین، جلاوطنی میں تبدیل ہوئے۔ 11 نومبر کو یوکرین نے اعلان کیا کہ اس کی افواج روسی انخلاء کے بعد شہر میں داخل ہو گئی ہیں واپس۔

آب و ہوا

آب ہوا معلومات برائے خیرسون
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
بلند ترین °س (°ف) 15.0
(59)
18.6
(65.5)
22.1
(71.8)
28.0
(82.4)
37.7
(99.9)
39.5
(103.1)
40.5
(104.9)
40.7
(105.3)
33.3
(91.9)
32.0
(89.6)
21.8
(71.2)
16.5
(61.7)
40.7
(105.3)
اوسط بلند °س (°ف) 1.4
(34.5)
2.2
(36)
7.7
(45.9)
15.7
(60.3)
22.3
(72.1)
26.4
(79.5)
29.3
(84.7)
28.9
(84)
22.8
(73)
15.6
(60.1)
7.8
(46)
2.8
(37)
15.3
(59.5)
یومیہ اوسط °س (°ف) −1.7
(28.9)
−1.3
(29.7)
3.2
(37.8)
10.1
(50.2)
16.1
(61)
20.4
(68.7)
22.9
(73.2)
22.3
(72.1)
16.7
(62.1)
10.4
(50.7)
4.1
(39.4)
−0.2
(31.6)
10.3
(50.5)
اوسط کم °س (°ف) −4.5
(23.9)
−4.5
(23.9)
−0.5
(31.1)
5.0
(41)
10.1
(50.2)
14.6
(58.3)
16.8
(62.2)
16.0
(60.8)
11.3
(52.3)
5.9
(42.6)
1.0
(33.8)
−2.8
(27)
5.7
(42.3)
ریکارڈ کم °س (°ف) −26.3
(−15.3)
−24.4
(−11.9)
−20.2
(−4.4)
−7.9
(17.8)
−1.5
(29.3)
5.8
(42.4)
9.2
(48.6)
6.6
(43.9)
−5.0
(23)
−7.6
(18.3)
−16.2
(2.8)
−22.2
(−8)
−26.3
(−15.3)
اوسط عمل ترسیب مم (انچ) 29
(1.14)
30
(1.18)
29
(1.14)
32
(1.26)
39
(1.54)
52
(2.05)
44
(1.73)
35
(1.38)
42
(1.65)
32
(1.26)
38
(1.5)
33
(1.3)
435
(17.13)
اوسط عمل ترسیب ایام 8 7 9 12 11 11 9 6 9 9 11 10 112
ماخذ: Pogoda.ru.net

حوالہ جات

Tags:

بحیرہ اسودخیرسون اوبلاستدار الحکومتیوکرائن

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

داؤد (اسلام)برصغیرمیں مسلم فتحمير تقی میراسلام میں انبیاء اور رسولجنگ آزادی ہند 1857ءفرض عینمیر انیستنقیدکاغذی کرنسیابو داؤدمنطقشاہ ولی اللہسافٹ کور فحش نگاریکلمہ کی اقسامپاک-افغان تعلقاتچاندشعرعمار بن یاسربنو امیہایوب خانشمس تبریزینہج البلاغہعائشہ بنت ابی بکرخلفائے راشدیناصحاب کہفمریم بنت عمرانآرائیںابراہیم بن محمدکلمہابو ذر غفاریزبانعراقلیاقت علی خاناسم ضمیرغزلصل اللہ علیہ وآلہ وسلمشاہ عبد اللطیف بھٹائیفالسہابان بن سعید بن العاصتشبیہگجرمغلیہ سلطنتمسدس حالیڈان (اخبار)ملائیشیاپاکستان کے خارجہ تعلقاتفقہعبد اللہ بن مسعودقصیدہمسلم بن الحجاجبارہ اماماسامہ بن لادنعبد اللہ ابن مبارکزبورارکان اسلامآمنہ بنت وہبحمزہ بن عبد المطلبقرآن میں اسم محمدفسطائیتکیفیناردو صحافت کی تاریخیوسف (اسلام)تقسیم بنگالاویس قرنیسینٹی میٹررموز اوقافہابیل و قابیلپروگرامیوروسلطنت عثمانیہ کے سلاطین کی فہرستداڑھیپروین شاکرمحمد بن ادریس شافعیفیصل مسجدجامعۃ الرشید کراچیمحمود غزنوینکاح متعہنیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 2022-23ء (دسمبر 2022ء)برصغیر میں تعلیم کی تاریخ🡆 More