حلیمہ یعقوب: سنگاپور کی پہلی مسلم صدر

حلیمہ یعقوب (جوی: حاليمہ بنت ياچوب؛ پیدائش 23 اگست 1954ء) سنگاپور کی سیاست دان اور اس کی موجودہ صدر ہیں۔ وہ سنگاپور کی حکمران سیاسی جماعت پیپلز ایکشن پارٹی (پی اے پی) کی رکن تھیں۔ نیز جنوری 2013ء سے اگست 2017ء تک سنگاپور کی پارلیمنٹ کی نویں سپیکر کے عہدہ پر بھی فائز رہ چکی ہیں۔

حلیمہ یعقوب
(مالے میں: Halimah Binti Yacob / حاليمه بنت يا)،(چینی میں: 哈莉玛·雅各布)،(تمل میں: ஹலிமா பின்தி யாகொப் ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حلیمہ یعقوب: سنگاپور کی پہلی مسلم صدر
 

مناصب
رکن پارلیمان سنگاپور   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
3 نومبر 2001  – 24 اگست 2015 
اسپیکر پارلیمان سنگاپور (9  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
14 جنوری 2013  – 7 اگست 2017 
رکن پارلیمان سنگاپور   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
11 ستمبر 2015  – 7 اگست 2017 
حلیمہ یعقوب: سنگاپور کی پہلی مسلم صدر صدر سنگاپور (8  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
14 ستمبر 2017  – 13 ستمبر 2023 
حلیمہ یعقوب: سنگاپور کی پہلی مسلم صدر  
تھرمن شانموگاراتنام   حلیمہ یعقوب: سنگاپور کی پہلی مسلم صدر
معلومات شخصیت
پیدائش 23 اگست 1954ء (70 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سنگاپور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت حلیمہ یعقوب: سنگاپور کی پہلی مسلم صدر سنگاپور   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پیپلز ایکشن پارٹی (2001–2017)  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ کووڈ-19 (4 جولا‎ئی 2022–)  ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی نیشنل یونیورسٹی آف سنگاپور   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نوکریاں نیشنل یونیورسٹی آف سنگاپور   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
دستخط
حلیمہ یعقوب: سنگاپور کی پہلی مسلم صدر
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

14 ستمبر 2017ء کو حلیمہ یعقوب بلا مقابلہ سنگاپور کی صدر منتخب ہوئیں کیونکہ کوئی دوسرا امیدوار اس عہدے کے لیے سندِ اہلیت حاصل نہ کر سکا۔

ذاتی زندگی

ان کے والد یعقوب عبد اللہ کا تعلق ہندوستانی ریاست تمل ناڈو سے تھا۔ جب انگریزوں کو سنگاپور میں افرادی قوت کی ضرورت محسوس ہوئی تو نے ہندوستان سے کئی ہندو اور مسلم کارکن بلوائے ،یوں یعقوب عبد اللہ سنگاپور پہنچے۔ حلیمہ کے والد نے ملایا نسل کی ایک لڑکی سے شادی کی، جس سے پانچ ںچے ہوئے، حلیمہ سب سے بڑی تھیں۔ حلیمہ کے والد ایک چوکیدار تھے اور حلیمہ کی پیدائش کے آٹھ سال بعد وفات پا گئے۔ حلیمہ نے محمد عبد اللہ الحبشی سے شادی کی۔ وہ ایک ریٹائرڈ افسر ہیں۔ ان کے خاوند عربی النسل ہیں۔ ان کے پانچ بچے ہیں۔ وہ پانچ کمروں کے فلیٹ میں قیام پزیر ہیں اور ان کا دعویٰ ہے کہ وہ صدر بننے کے بعد بھی ایوان صدر کی بجائے اسی فلیٹ میں قیام پزیر رہیں گی۔

حوالہ جات

بیرونی روابط

سیاسی عہدے
ماقبل 
مائیکل پالمر
سپیکر پارلیمنٹ
2013–2017
مابعد 
ٹین چوان جن
ماقبل 
جے وائی پلائے
نگران
صدر سنگاپور
2017–تا حال
برسرِ عہدہ

Tags:

سنگاپورسیاست دانسیاسی جماعت

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

اخلاق رسولمہیناکوالا لمپورجنگ جملناول کے اجزائے ترکیبیغزوہ خیبرمحبتقصیدہدرود ابراہیمیاسلاموفوبیااسماء اللہ الحسنیٰالسلام علیکماسم ضمیر اور اس کی اقسامآیت مباہلہنہج البلاغہمعوذتینہندوستان میں مسلم حکمرانیاسلام میں مذاہب اور شاخیںاجتہادوہابیتتحریک خلافتسورہ فاطرصالحاہل تشیعاسلام میں طلاقمالک بن انسولی دکنیدبئیدریائے سندھسنن ابن ماجہصلیبی جنگیںفیض احمد فیضقارونخبیب بن عدیاصحاب صفہصلح حدیبیہمعاذ بن عمرو بن جموحایشیاعلم بدیعیوگوسلاویہ کی تحلیلاندلسعمر بن خطاباستحسان (فقہی اصطلاح)ژاک لوئس ڈیوڈنواز شریفمشتاق احمد يوسفیجنت البقیععمران خانپطرس بخاریعام الفیلنکاح17 رمضانابو العباس السفاحمحمود غزنویمردانہ کمزوریپستانی جماعباغ و بہار (کتاب)سلطنت عثمانیہ میں آرمینیسعادت حسن منٹوکشمیرالیگزینڈر ہیملٹنمعاویہ بن صالح27 مارچاحساس پروگرامالاعرافمحمد نعیم صفدر انصاریاذانساحل عدیممیثاق مدینہاسماء اصحاب و شہداء بدرکفرصدقہپاکستانی عددی پیمانوں کا جدولاردو افسانہ نگاروں کی فہرستحماسعید فسححجر اسود🡆 More