جوکھم

سادہ لفظوں میں جوکھم (انگریزی: Risk) سے مراد کسی ناچاقی صورت حال کا وجود میں آنا ہے۔ جوکھم میں غیر یقینی کا عنصر بھی شامل ہوتا ہے کہ کسی بھی سرگرمی کا اثر یا تاثیر سامنے مشاہدے میں آئے گی، جو کسی انسانی قدر کو متاثر کرے گی (جیسے کہ صحت، تن درستی، جائداد یا ماحول)۔ جوکھم میں اکثر زور منفی پہلو اور ناپسندیدہ عواقب پر ہوتا ہے۔ اس تعلق سے کئی تعریفیں تجویز کی جا چکی ہیں۔ بین الاقوامی سطح پر جوکھم سے متعلق عام سمجھ بوجھ جو مختلف محاذوں پر رائج ہے، وہ یہ ہے کہ یہ مقاصد پر غیر یقینی کی اثر انگیزی ہے۔

جوکھم کے بارے سوچ، اس کے تجزیے کے عام طریقے اور جائزے، جوکھم کی پیمائش اور یہاں تک کہ جوکھم کی تعریفیں مختلف عملی زاویوں سے الگ الگ ہو سکتی ہیں، جیسے کہ کاروبار، معاشیات، ماحولیات، مالیات، اطلاعاتی ٹیکنالوجی، صحت، بیمہ، حفاظت اور صیانت، وغیرہ۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

انگریزی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ابو حنیفہkgmvuوحدت الوجودعلی گڑھ تحریکولی دکنی کی شاعریشدھی تحریکجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادہجرت مدینہجناح-ماؤنٹ بیٹن مذاکراتعام الفیلاسلامی اقتصادی نظاماشتراکیتمقبرہ جہانگیراردو ادببنگلہ دیشیونسڈپٹی نذیر احمدقوم عادمحمد تقی عثمانیپاکستانی ناولنظم و ضبطاخلاق رسولنمازرومی سلطنترابطہ عالم اسلامیالطاف حسین حالیقرآن میں ذکر کردہ ناموں کی فہرستخواجہ سرامحمد بن اسماعیل بخاریحقوق نسواںدرود ابراہیمیمذہبفسانۂ عجائبقرآن میں مذکور خواتیناردویعقوب (اسلام)پاکستان کا پرچمدہشت گردیعمر بن خطابفقہی مذاہبانا لله و انا الیه راجعوناہل حدیثابو دجانہمترادفآل ابراہیمسجاد حیدر یلدرمالنساءابو جہلمرزا غالبعبد القدیر خانطلحہ بن عبید اللہنظمغلام علی ہمدانی مصحفیدرودحکومت پاکستانآدم (اسلام)عبد الرحمن السمیطقرآن کے دیگر نامیہودیتاصول الشاشیمحبتآئین پاکستانقتل علی ابن ابی طالبایمان بالرسالتہجرت حبشہشاعریمعجزات نبویعلی ہجویریقیام پاکستان کے وقت پیش آنے والی ابتدائی مشکلاتعبد القادر جیلانیمطلعپیمائشخلافت علی ابن ابی طالباذانخلیج فارسحسین بن علیاسلامی عقیدہ🡆 More