جنگ استنزاف

جنگ استنزاف یا (انگریزی: War of Attrition مصر اور اسرائیل کے درمیان 1968ء سے 1970ء تک محدود پیمانے پر لڑی جانے والی جنگ ہے۔ اس جنگ کا آغاز مصر نے کیا جس کا مقصد جزیرہ نما سینا کو اسرائیلی قبضے سے چھڑانا تھا جس پر صیہونی ریاست نے 6 روزہ جنگ کے دوران قبضہ کر لیا تھا۔ اس جنگ کا اختتام 1970ء میں دونوں ممالک کے درمیان جنگ بندی سے ہوا۔ جنگ کے نتیجے دونوں ممالک کی سرحدوں میں کوئی تبدیلی واقع نہیں ہوئی۔

جنگ استنزاف
بسلسلۂ:عرب اسرائیل جنگیں
سلسلہ عرب اسرائیل تنازعہ ،سرد جنگ   ویکی ڈیٹا پر (P361) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جنگ استنزاف
 
عمومی معلومات
آغاز 1 جولا‎ئی 1967،  مارچ 1969  ویکی ڈیٹا پر (P580) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اختتام 7 اگست 1970  ویکی ڈیٹا پر (P582) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مقام جزیرہ نما سینا   ویکی ڈیٹا پر (P276) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متحارب گروہ
جنگ استنزاف اسرائیل جنگ استنزاف مصر
قوت
نامعلوم نامعلوم
نقصانات
1424 فوجی اور 100 سے زائد شہری ہلاک، 2 ہزار فوجی اور 700 شہری زخمی 10 ہزار مصری فوجی و شہری اور 3 سوویت ہوا باز ہلاک
جنگ استنزاف 6 روزہ جنگ   ویکی ڈیٹا پر (P155) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جنگ یوم کپور   ویکی ڈیٹا پر (P156) کی خاصیت میں تبدیلی کریں جنگ استنزاف
عرب اسرائیل تنازع
عرب اسرائیل جنگ 1948سوئز بحران6 روزہ جنگجنگ استنزافجنگ یوم کپورجنوبی لبنان تنازع 1978جنگ لبنان 1982 • جنوبی لبنان تنازع 1982-2000 • انتفاضہ اولجنگ خلیجالاقصی انتفاضہ • 2006 اسرائیل لبنان تنازع

اس جنگ میں روس نے مصر کی مدد کی تاہم مصر اپنے اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہا لیکن کامیابیوں کے دعوے دونوں نے کیے۔ جنگ میں 10 ہزار مصری فوجی اور شہری کام آئے جبکہ تین سوویت ہوا باز بھی مارے گئے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

1968ء1970ء6 روزہ جنگاسرائیلانگریزیجزیرہ نما سینامصر

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

کچنارتمغائے امتیازخاکہ نگاریعبد اللہ بن مسعودخدیجہ بنت خویلدنقل و حملخدا کی بستی (ناول)اسم مصدرغار ثوراسلام میں طلاقتاریخ ولادت محمد بن عبد اللہبرطانوی ہند کی تاریخسلطنت عثمانیہہولیاسلام میں انبیاء اور رسولچاندسعودی عرب کے بادشاہوں کی فہرستایوب (اسلام)پہلی جنگ عظیم میں سلطنت عثمانیہ کی شمولیتلفظ کی اقسامعزل جماعپستانی جماعمحاورہاصحاب الایکہاہل سنتایوان بالا پاکستاناحمدیہموبائلزین العابدینکتب احادیث کی فہرستنعتعبدالرحمن بن عوفہم قافیہسورہ طٰہٰام حبیبہ رملہ بنت ابوسفیانحرمت مصاہرتحدیثبینظیر انکم سپورٹ پروگراماسماء شہداء بدرایمان بالقدرسورہ الرحمٰنمصرہسپانوی خانہ جنگیسود (ربا)نہج البلاغہرباعیطلحہ بن عبید اللہاشتراکیتکھجورزمین کی حرکت اور قرآن کریمصدور پاکستان کی فہرستجذامزنامیمونہ بنت حارثگنتیپھولسورجدنیاالانعامجنگ یمامہایشیا اور اوقیانوسیہ کی خود مختار ریاستوں کی فہرست بلحاظ انسانی ترقیاتی اشاریہپاکستان کے اضلاعصحاح ستہیسوع مسیحروزنامہ جنگمحمود غزنویپاکستانوزیر خارجہ پاکستانمیثاق مدینہجناح کے چودہ نکاتجمہوریتبھارتخبیب بن عدیمعوذتینعزیرصدقہ فطرطارق جمیلغزالیاہل حدیث🡆 More