جارج بیسٹ

مانچسٹر یونائیٹڈ اور شمالی آئرلینڈ کے فٹ بال کے سابق کھلاڑی۔ شمالی آئرلینڈ کے شہر بیلفاسٹ میں پیدا ہوئے۔ بیسٹ مانچیسٹر یونائیٹڈ کی طرف سے کھیلتے تھے اور انھوں نے اپنے کلب کو 1965ء اور 1967ء میں فرسٹ ڈویژن ٹائٹل اور 1968ء میں یورپین کپ جتوایا۔ انھیں 1968 میں یورپین فٹ بالر آف دی ایئر کا خطاب دیا گیا۔ انھوں نے ماچیسٹر یونائیٹڈ کی طرف سے 466 میچ کھیلے اور 178 گول کیے۔ انھوں نے شمالی آئرلینڈ کی طرف سے کھیلتے ہوئے 37 میچوں میں 9 گول کیے۔ بے شمار دولت کمائی لیکن عیاشیوں میں اڑا ڈالی۔ ایک مرتبہ جب ان سے پوچھا گیا کہ ان کی ساری دولت کہاں گئی تو انھوں نے کہا: ’میں نے اپنی دولت شراب، پرندوں اور تیز رفتار کاروں پر خرچ کر دی اور باقی ساری ویسے ہی لٹا دی۔ لندن میں ان کا انتقال ہوا۔

جارج بیسٹ
جارج بیسٹ
جارج بیسٹ

حوالہ جات

Tags:

1965ء1967ء1968ءبیلفاسٹشمالی آئرلینڈفٹ باللندنمانچسٹر یونائیٹڈ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

قرآن میں انبیاءفیصل آبادسیکولرازمسلطان باہودریائے نیلثعلبہ بن حاطبمصعب بن عمیرزمینمحمد بن اسماعیل بخاریسورہ النملاوریلیان دیواریںترقی پسند تحریکاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتفاطمہ جناحایمان بالرسالتپطرس بخارینقل و حملہیکل سلیمانیکرکٹآرمینیائینماز جنازہاستنبولجبرائیلداعشنیو ڈیلمیثاق مدینہدبری جماعاذاناعرابدرود ابراہیمیرومانوی تحریکمرزا محمد رفیع سوداایمان (اسلامی تصور)سر سید احمد خان کے نظریات و تعلیماتاردو ناول نگاروں کی فہرستاجازہسنتسحریاقبال کا مرد مومنوحدت الوجودعبد المطلبولی دکنیایمان بالملائکہپطرس کے مضامینپاکستانپاکستان میں معدنیاتتھیلیسیمیافلسطینی قوماسرائیلخلافت راشدہعید فسحپشتو زبانحجاج بن یوسفانسانی غذا کے اجزایوٹیوب پر سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیوز کی فہرستغزلتراویحمتضاد الفاظعربی زبانبنی اسرائیلیوم الفرقانحسن بصریسورہ روممذکر اور مونثتصوفمرزا غالبمحمد حسین آزادمشتاق احمد يوسفیعمرو ابن عاصاسلامی قانون وراثتالانعامعلم بدیعحدیث جبریلکاغذی کرنسیستارۂ امتیازشرکصالحصحیح بخاری🡆 More