جارج ایسٹ مین

جارج ایسٹ مین (George Eastman) امریکی موجد اور صنعت کار، ریاست نیویارک کے ایک قصبے میں پیدا ہوا۔ فوٹوگرافی اس کا محبوب مشغلہ تھا۔ اس میدان میں کئی ایجادات کیں۔ پہلے خشک پلیٹ کا طریقہ ایجاد کیا۔ بعد ازاں لپٹنے والی فلم Roll Film اور کوڈک کیمرا بنایا۔ 1928ء میں رنگین فوٹوگرافی کا طریقہ ایجاد کیا۔ ایسٹ مین کوڈک کمپنی (قائم شدہ 1892ء) امریکا کی پہلی فرم تھی جس معیاری فلمیں بنائیں اور اس مقصد کے لیے سب سے بڑی لیبارٹری قائم کی۔ ایسٹ مین بہت بڑا مخیر تھا اس نے دس کروڑ ڈالر سے زیادہ رقم فلاح عام پر صرف کی۔ 1932ء میں طویل بیماری سے تنگ آ کر خود کشی کر لی۔

جارج ایسٹ مین
(انگریزی میں: George Eastman ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جارج ایسٹ مین
 

معلومات شخصیت
پیدائش 12 جولا‎ئی 1854ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 14 مارچ 1932ء (78 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
روچیسٹر، نیو یارک   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات شوٹ   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات خود کشی   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت جارج ایسٹ مین ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ کارجو ،  موجد ،  فوٹوگرافر ،  انسان دوست   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
اسٹار آن ہالی ووڈ واک آف فیم   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
جارج ایسٹ مین
 
جارج ایسٹ مین

حوالہ جات

Tags:

ایسٹ مین کوڈکخود کشینیویارک

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

سندھبلوچ قومعبد اللہ بن مسعودروزنامہ جنگصحابہ کی فہرستصحاح ستہپریم چندسکھ متعلی ہجویریتحریک پاکستانگورنر پنجاب، پاکستانغالب کے خطوطاصحاب کہفغزوات نبویابراہیم بن اسماعیل بن مجمعابو عبیدہ بن جراحرسول اکرم کے آخری مبارک ایامماشاءاللہجنعبد اللہ بن عبد المطلبکوہ سیناءدہشت گردیکفرجنگ یرموکخدیجہ بنت خویلدناول کے اجزائے ترکیبیسعودی عربصلح حدیبیہخطیب تبریزیزرتشتیتمرزا غلام احمداصطلاحات حدیثمریم نوازجبرائیلاسم معرفہعمرو ابن عاصانسانی جسمرفع الیدیناسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)ابلیسپاکستان کی یونین کونسلیںپطرس بخاریشملہ وفداردو محاورے بلحاظ حروف تہجیشرکاسماعیل (اسلام)طارق جمیلحلقہ ارباب ذوقائمہ اربعہاسماء اصحاب و شہداء بدراسم علممروان بن حکمدرودسرائیکی زبانحسن بصریدجالمصعب بن عمیرصبرذو القعدہمنافقکلمہبچوں کی نشوونماقانونشاہ ولی اللہسورہ النوربنی اسرائیلدو قومی نظریہاردو نظمثقافتعلم عروضقرآنرجمعبد اللہ بن سبانظام شمسیمعجزات نبویبنگلہ دیشفضل الرحمٰن (سیاست دان)🡆 More