تھری ڈی پرنٹنگ

تھری ڈی پرنٹنگ یا اضافی مینوفیکچرنگ کیڈ(CAD) یا ڈیجیٹل تھری ڈی(3D) ماڈل سے تین جہتی اشیا کی تعمیر ہے۔ دنیا میں تھری ڈی پرنٹنگ ایک انقلابی ٹیکنالوجی ہے جس کی مدد نے مصنوعات کے ڈیزائن اور طریقے کار کو یکسر تبدیل کر دیا ہے اس ٹیکنالوجی کی مدد سے پیچیدہ ڈیزائن باسانی تیار کیے جا سکتے ہیں جو روایتی مینوفیکچرنگ سے تیار کرنا ممکن نہیں۔

تھری ڈی پرنٹنگ
سہ جہتی پرنٹر
تھری ڈی پرنٹنگ
ایک سہ جہتی پرنٹر کا عملی نمونہ

جدید مینوفیکچرنگ

تھری ڈی پرنٹنگ کو جدید مینوفیکچرنگ بھی کہا جاتا ہے یہ ایسے عمل ہے جس میں ڈیجیٹل مشین اور فائل کی مدد سے سہ جاتی(3D) اشیاء کو تخلیق کیا جاتا ہے۔ یہ مختلف قسم کے عمل میں کیا جا سکتا ہے جس میں مواد کو کمپیوٹر کنٹرول کے تحت جمع کیا جاتا ہے، جوڑ دیا جاتا ہے یا مضبوط کیا جاتا ہے۔ مختلف قسم کے مواد کو ایک ساتھ شامل کیا جاتا ہے (جیسے پلاسٹک، مائعات، دھاتیں، سرامکس یا پاؤڈر کے دانے فیوز کیے جاتے ہیں)، یہ سارا عمل عام طور پر تہ در تہ پرنٹ کیا جاتا ہے۔

عالمی منڈی میں حجم

سال 2020ء میں تھری ڈی پرنٹنگ کا حجم 12.8 ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔ اسی سال تھری ڈی پرنٹنگ مشینوں کی تعداد 5 لاکھ کے قریب رہی۔ 2022ء میں اس انڈسٹری کی مارکیٹ کا حجم 17.59 ارب ڈالر رہا۔ 2023 میں اس کا حجم 14 فیصد ترقی کے ساتھ 23.84 ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔ 2032 تک اس صنعت کا حجم 88.61 ارب ڈالر تک پہنچنے کا ہے۔

حوالہ جات

Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

قراء سبعہمرکب یا کلامطارق مسعودفہرست وزرائے اعظم پاکستانردیفمتحدہ عرب اماراتکیفینسعادت اللہ حسینینیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 2022–23ء (اپریل 2023ء)فقیہرقیہ بنت محمدجبران خلیل جبرانحجفہرست ممالک بلحاظ آبادیدبری جماعحلالہ فقہ حنفیہ کی روشنی میںاسلام اور یہودیتتفاعل (ریاضیات)صدور پاکستان کی فہرستمحمد بن ماجہفحش فلممذہببرطانوی ایسٹ انڈیا کمپنیبارشرجب طیب ایردواندار العلوم ندوۃ العلماءجلال الدین رومیاسامہ بن لادنتسلیمہ نسرینسعودی عرببارہ امامکراچیمعاشرتی عدم مساواتیحیی بن زکریاکوہ سیناءجنگ آزادی ہند 1857ءمکروہ تحریمیانس بن مالکادریسمدفون بقیعاسامہ بن زیدفیس بکجنگ عظیم اولسورہ مریممير تقی میرایہام گوئیچودھری شجاعت حسینتشبیہجامعہ بیت السلام تلہ گنگاقبال کا مرد مومنمریم بنت عمراناسلام میں انبیاء اور رسولامیر خسروطارق فتحتحریک خلافتغار حراپیرسہندوستان میں مسلم حکمرانیفرعوناردو صحافت کی تاریخپابند نظمموہن داس گاندھیالمائدہاردو ادب کا دکنی دوراسلام اور سیاستمرزا غلام احمددجالاسم معرفہامہات المؤمنینحقوق نسواںعید الاضحیعمرو ابن عاصزین العابدینامیر تیمورپنجاب کے اضلاع (پاکستان)نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 2022-23ء (دسمبر 2022ء)علی بن ابی طالبصحیح مسلم🡆 More