تمہید (انگریزی: Preamble)، کسی دستاویز کے ابتدائی الفاظ کو کہتے ہیں جس میں اس دستاویز کا مقصد اور فلسفہ بیاں کیا گیا ہو۔ قانون میں، جب کوئی قانونی دستاویز ہو تو ابتدا میں اس کے تاریخی حوالے اور عنوان کا ماخذ بیاں کیا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ گفتگو کے دوران زیر بحث عنوان کے ابتدا میں اس کے ماخذ یا تاریخی حوالے دیے جائیں تو اسے تمہید باندھنا کہتے ہیں۔
رابرٹ کے رولز آف آرڈر کے تحت پارلیامانی کارروائی میں، جن شقوں کے حل کے لیے قرارداد پیش ہونا ہو اس کے تمہید میں وہ شقیں داخل کی جائیں۔ لیکں صرف قرارداد پیش کرنی ہو تو تمہید کے ضرورت نہیں، رابرٹ کے آرڈر آف رولز کے مطابق اگر قرارداد میں تمہید کے ذریعی پسمنظر پیش کیا جائے تو شاید قرارداد منظور نہ ہو سکے۔
This article uses material from the Wikipedia اردو article تمہید, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.