تصدیقی تعصب

تصدیقی تعصب معلومات کو اس طرح تلاش کرنے، تشریح کرنے، اس کی حمایت کرنے اور باربار یاد دہانی کرنے کا رجحان ہے جو کسی کے سابقہ عقائد یا اقدار کی تصدیق یا حمایت کرتا ہو۔ لوگ اس تعصب کا اظہار اس وقت زیادہ کرتے ہیں جب وہ ایسی معلومات کا انتخاب کرتے ہیں جو ان کے خیالات کی تائید کرتی ہو یا جب وہ اپنے موجودہ رویوں کی حمایت کرنے والے دھوندلے ثبوت کی تشریح کرتے وقت متضاد معلومات کو نظر انداز کرتے ہیں۔ جذبات سے بھرے ہوئے مسائل اور گہرے عقائد میں مطلوبہ نتائج حاصل کرنے میں اثر سب سے مضبوط ہوتا ہے۔ تصدیقی تعصب کو ختم تو نہیں کیا جا سکتا، لیکن اسے نپٹایا جا سکتا ہے، مثلاً تنقیدی سوچ کی ہنر میں تعلیم و تربیت کے ذریعے۔

Tags:

جذبہ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

جنگ یرموکپارہ (قرآن)آئی سی سی ریفریز ایلیٹ پینلعصمت چغتائینماز چاشتفہرست ممالک بلحاظ آبادیاردنمير تقی میرپشتونلسانیاتغزوہ موتہمکہرمضان (قمری مہینا)اعرابمن و سلویعمر عطا بندیالطارق مسعودمسجدمختار ثقفیمغلیہ سلطنتمنافقرومانوی تحریکاحمد بن شعیب نسائیکیبنٹ مشن پلان، 1946ءزبورتوحیدصل اللہ علیہ وآلہ وسلمغزالیاسم ضمیر اور اس کی اقساماسلام میں انبیاء اور رسولعثمان بن عفاناہرام مصربہاولپورانتخابات 1945-1946آل انڈیا مسلم لیگحیدر علی آتششعیب علیہ السلامطارق بن زیادشعراسلام اور سیاستمتعلق خبر اور متعلق فعلشہباز شریفگنتیسربراہ پاک فوجمشکوۃ المصابیحنوح (اسلام)اسم موصولالانعامفاعل-مفعول-فعلہودلفظسلمان فارسیسلجوقی سلطنتاسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)اعتکافکنایہہندوستانداؤد (اسلام)سفر نامہپاکستان کا خاکہبرصغیرمیں مسلم فتحصحافتتاریخ ترکیثمودپطرس کے مضامینعمرانیاتاسلامی تقویمبینظیر انکم سپورٹ پروگرامعلم تجویدمراکشعرب قوماحساننماز جنازہناول کے اجزائے ترکیبیریاست ہائے متحدہشرکتابوت سکینہصلح حدیبیہ🡆 More