فصیل جدہ باب مکہ

باب مکہ (عربی: باب مكة) سعودی عرب کے شہر قدیم جدہ کی فصیل میں موجود آٹھ دروازوں میں سے ایک ہے۔ یہ مکہ کی سمت مشرقی دروازہ ہے۔ یہ بدو بازار کے سامنے واقع ہے اور یہاں پرانی چیزوں کو بازار بھی لگتا تھا۔ شیخ اسد قبرستان بھی اس کے ساتھ ہی ہے جو فصیل شہر سے باہر تھا۔

فصیل جدہ باب مکہ
باب مکہ

اصل دروازہ مسمار ہو چکا ہے تاہم اسی مقام پر نیا دروازہ اسی طرز پر بنایا گیا ہے۔ باب مکہ روایتی خریداری کے لیے آج بھی بہت مقبول ہے۔ وقت گزرنے کے ساتھ یہ جدہ کے مرکز میں ایک پرکشش علاقہ بن گیا ہے۔ جدید خریداری مراکز بننے کے باوجود یہ مقام خریداروں، زائرین اور سیاحوں سے بھرا رہتا ہے جو مکہ جدہ میں فعال تجارتی سرگرمیوں کی عکاسی کرتا ہے۔ یہاں اشیا مناسب قیمتوں پر فروخت ہوتی ہیں اور اس کے علاوہ یہاں کئی تاریخی مقامات بھی موجود ہیں جن میں مسجد شافعی اور بیت نصیف سب سے اہم ہیں۔

حوالہ جات

Tags:

بلد، جدہدروازہ شہرسعودی عربشیخ اسد قبرستانعربی زبانفصیل جدہمکہ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

روزنامہ جنگاعتکافحلقہ ارباب ذوقبیعت الرضوانجنتترقی پسند تحریکخطبہ حجۃ الوداعزرتشتیتقرآن اور جدید سائنسرویت ہلال کمیٹی، پاکستانایشیائی ممالک کی فہرست بلحاظ رقبہاہل تشیعسعدی شیرازیبلھے شاہبابا فرید الدین گنج شکرولی دکنیعثمان بن عفانقرآن میں مذکور خواتینالیٹا اوشنمختار ثقفیمجلس وحدت مسلمین پاکستانمزاج (طب)شاہ ولی اللہاحمد آباد (بھارت)معراجوحدت الوجودمسلماناردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتعراقاخلاق رسولخلافت راشدہجاوید حیدر زیدیشعب ابی طالبروس-یوکرین جنگکشمیرسلطنت دہلیعید الفطرفیصل آبادخاکہ نگاریتاریخ پاکستاناسم نکرہاوقات نمازسعید بن زیدمراۃ العروسپنجاب کے اضلاع (پاکستان)سود (ربا)چراغ تلےآدم (اسلام)الیگزینڈر ہیملٹناعجاز القرآنرقیہ بنت محمددریائے سندھپنجاب، پاکستانموہن جو دڑورومتاریخ ولادت محمد بن عبد اللہاحساس پروگرامپروگرامجنگ جملدرۂ خیبرالجزائرخارجیبچوں کی نشوونماگول میز کانفرنس (تحریک آزادی ہند)اسلامی اقتصادی نظاممحمد بن حسن مہدیاجماع (فقہی اصطلاح)شب براتتھیلیسیمیامشتاق احمد يوسفیاصحاب الایکہسنتمکہمرثیہسورہ بقرہآزاد کشمیرحروف کی اقسام🡆 More