بائی پولر جنکشن ٹرانزسٹر

بائی پولر جنکشن ٹرانزسٹر (bipolar transistor یا BJT) ایک سادہ الیکٹرونک پرزہ ہوتا ہے جو ایمپلیفائر اور سوئچ کا کام انجام دے سکتا ہے۔ ڈائیوڈ کی دو ٹانگیں (pins) ہوتی ہیں لیکن ٹرانزسٹر کی ٹانگیں تین ہوتی ہیں جو ایمیٹر، بیس اور کلکٹر کہلاتی ہیں کسی بائی پولر ٹرانزسٹر کے ایمیٹر سے گزرنے والا کرنٹ کلکٹر کرنٹ اور بیس کرنٹ کا عین مجموعہ ہوتا ہے۔

بائی پولر جنکشن ٹرانزسٹر NPN
بائی پولر جنکشن ٹرانزسٹر PNP
بائی جنکشنل ٹرانزسٹروں (BJT) کو
ظاہر کرنے والی علامتیں۔
بائی پولر جنکشن ٹرانزسٹر
عام استعمال میں ہونے والے چار طرح کے بائی جنکشنل ٹرانزسٹر۔ سب سے اوپر والی صورت TO-3 پیکیجنگ کہلاتی ہے (اس کے نیچے کی دو ٹانگیں نظر نہیں آ رہی ہیں)۔ اس کے نیچے والی TO-126 پیکیج کہلاتی ہے۔ اس کے نیچے TO-92 ہے۔ سب سے نیچے SOT-23 ہے۔
بائی پولر جنکشن ٹرانزسٹر
جب ایک NPN ٹرانزسٹر کسی سرکٹ میں جڑا نہیں ہوتا تو اوم میٹر (یا ملٹی میٹر) سے چیک کرنے پر اس کا برتاو ایسا ہوتا ہے جیسے دو ڈائیوڈ base سے جڑے ہوئے ہیں۔ لیکن جیسے ہی base سے ایمیٹر کی جانب کرنٹ بہنا شروع ہوتا ہے اوپر والے ڈائیوڈ کی سمت اُلٹ جاتی ہے۔ اسی وجہ سے کلکٹر پر اُلٹی وولٹیج لگائی جاتی ہے۔
بائی پولر جنکشن ٹرانزسٹر
اگر کسی ٹرانزسٹر کے بیس اور کلیکٹر کو باہم ملا دیا جائے تو یہ ٹرانزسٹر اب ڈائیوڈ بن جاتا ہے۔ لیکن اس کی مخالف وولٹیج (reverse voltage) برداشت کرنے کی حد کم ہوتی ہے۔ اسی طرح اگر کسی MOSFET کے گیٹ اور ڈرین کو ملا دیا جائے تو موسفیٹ ڈائیوڈ کی طرح کام کرتا ہے۔
جاپانی ٹرانزسٹروں کے ابتدائی حروف
ابتدائی حروف ٹرانزسٹر کی قسم
2SA ہائی فریکونسی پی این پی BJT
2SB آڈیو فریکونسی پی این پی BJT
2SC ہائی فریکونسی این پی این BJT
2SD آڈیو فریکونسی این پی این BJT
2SJ پی-چینل ایف ای ٹی (both JFET and MOSFET)
2SK این-چینل ایف ای ٹی (both JFET and MOSFET)


مزید دیکھیے

Tags:

ڈائیوڈ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

تقویپنجاب پولیس (پاکستان)موسی ابن عمرانالیٹا اوشنمصریوسفافلاطونحفصہ بنت عمرسلطان باہومیر امنگورنر پنجاب، پاکستانغزوہ تبوکجنوبی ایشیائی علاقائی تعاون کی تنظیمجنگ یمامہفہرست وزرائے اعظم پاکستاناردو زبان کے مختلف نامیحیی بن زکریازرتشتیتعورتنظام شمسیسعودی عرب کا اتحادروزنامہ جنگخاکہ نگاریآل عمرانکریئیٹیو کامنز اجازت نامہزمین کی حرکت اور قرآن کریمپئیر سیموں لاپلاسعبد اللہ بن عمرریاستہائے متحدہ کی ایجادات کی ٹائم لائن (1890–1945)ایوب (اسلام)سلطنت دہلیغبار خاطراستعارہکچنارپاکستان کے خارجہ تعلقاتعباس بن عبد المطلبسعد بن معاذجغرافیہ پاکستاندریائے نیلبھیڑیاختم نبوتغار ثوراسماعیلیعشرہ مبشرہقصیدہحروف کی اقسامزندگی کا مقصدمعاویہ بن ابو سفیانمتضاد الفاظصحابہ کی فہرستتفسیر قرآنصلاۃ التسبیحاجتہادسرمایہ داری نظامکارل مارکسنظام الدین اولیاءسورہ یٰسنواز شریففہرست پاکستان کے دریاجملہ فعلیہابو ہریرہغریدہ فاروقینمازجنگ صفینرومی سلطنتمتعلق خبر اور متعلق فعلبازنطینی سلطنتاولاد محمدتقسیم ہندابن تیمیہفعل معروف اور فعل مجہولوزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)ہامان (وزیر فرعون)سورہ الفرقانیوٹیوب پر سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیوز کی فہرستامیر خسروعلم تجوید🡆 More