اے کیو خان ریسرچ لیبارٹریز

ڈاکٹر خان ہالینڈ سے ماسٹرز آف سائنس جبکہ بیلجیئم سے ڈاکٹریٹ آف انجینئرنگ کی اسناد حاصل کرنے کے بعد 31 مئی 1976ء میں انھوں نے انجینئرنگ ریسرچ لیبارٹریز میں شمولیت اختیار کی ـ اس ادارے کا نام یکم مئی 1981ء کو جنرل ضیاءالحق نے تبدیل کرکے ’ڈاکٹر اے کیو خان ریسرچ لیبارٹریز‘ رکھ دیا۔ یہ ادارہ پاکستان میں یورینیم کی افزودگی میں نمایاں مقام رکھتا ہےـ

مئی 1998ء میں پاکستان نے بھارتی ایٹم بم کے تجربے کے بعد کامیاب تجربہ کیا۔ بلوچستان کے شہر چاغی کے پہاڑوں میں ہونے والے اس تجربے کی نگرانی ڈاکٹر قدیر خان نے ہی کی تھی ـ کہوٹہ ریسرچ لیبارٹریز نے نہ صرف ایٹم بم بنایا بلکہ پاکستان کے لیے ایک ہزار کلومیٹر دور تک مار کرنے والے غوری میزائیل سمیت چھوٹی اور درمیانی رینج تک مارکرنے والے متعدد میزائیل تیار کرنے میں بھی اہم کردار ادا کیا۔

ادارے نے پچیس کلومیٹر تک مارکرنے والے ملٹی بیرل راکٹ لانچرز، لیزر رینج فائنڈر، لیزر تھریٹ سینسر، ڈیجیٹل گونیومیٹر، ریموٹ کنٹرول مائن ایکسپلوڈر، ٹینک شکن گن سمیت پاک فوج کے لیے جدید دفاعی آلات کے علاوہ ٹیکسٹائل اور دیگر صنعتوں کے لیے متعدد آلات بھی بنائےـ

Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

راکھ (ناول)حمددار العلوم دیوبندشعرپنجاب، پاکستانفردوسیجنگ عظیم اولسیرت نبویشبلی نعمانیغریب (اصطلاح حدیث)حروف مقطعاتمحمد بن ادریس شافعیصبرمرکب ناقص یا کلام ناقص کی اقساملا ٹور-سور-اوربجون ایلیاہیوا اواصنعتی انقلابپشتو زباناردنمعاذ بن جبلرومانیتمعاشیاتیزید بن معاویہتلمیحفاطمہ زہرابلال ابن رباحوضوقیام پاکستان کے وقت پیش آنے والی ابتدائی مشکلاتاشعاعی تنزلسفر طائفبچوں کی نشوونماناولشہادۃ العالمیہبر صغیر کی انسانی نسلیںزبیدہ بنت جعفرموہن داس گاندھیفحش نگارینمازہندو متسورہ مریممنافقتشہددرس نظامیتوحیدمستنصر حسين تارڑمرزا محمد رفیع سودافہرست پاکستان کے فلاحی ادارےعدتنصرت فتح علی خانعلی ابن ابی طالبابن خلدونبرصغیر اعدادی نظاممنطقبیعت عقبہعشاءاقتصادی تعاون تنظیمپارہ نمبر 1آخرتقیامتآئی سی سی ریفریز ایلیٹ پینلشکوہانتخابات 1945-1946بینظیر انکم سپورٹ پروگرامکووننٹ سکول فائرنگ 2023ءشہاب الدین غوریاعراباختر شیرانیعلم نجومحمزہ بن عبد المطلبقافیہجمہوریتروزہگلگت بلتستانٹیپو سلطانیونسبلوچ قوممحمد بن اسماعیل بخاری🡆 More