ایف-22 ریپٹر

ایف-22 ریپٹر امریکہ کا نیا اور دنیا کا جدید ترین لڑاکا ہوائی جہاز ہے۔ اسے لاکہیڈ مارٹن نے بنایا ہے۔ یہ دنیا کا پہلا مخفہ ہوائیہ ہے یعنی یہ ریڈار پر نظر نہیں آتا۔

ایف-22 ریپٹر
ایف-22 ریپٹر
ایف-22 ریپٹر
ایف-22 ریپٹر
 

نوع پانچویں نسل کا جیٹ جنگی طیارہ   ویکی ڈیٹا پر (P279) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صانع لوکہیڈ مارٹن ایئروناٹکس
بوئنگ ڈیفینس، اسپیس اینڈ سیکورٹی
لوکہیڈ مارٹن
بوئنگ   ویکی ڈیٹا پر (P176) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کل پیداوار
معلومات
آغاز خدمات 15 دسمبر 2005  ویکی ڈیٹا پر (P729) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پہلی پرواز 7 ستمبر 1997  ویکی ڈیٹا پر (P606) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صارفین
لمبائی
بلندی

ریپٹر سب سے پہلے 9 ستمبر 1997 میں اڑا۔ اس کو دسمبر 2003 نیواڈا ایئر بیس کے حوالے کر دیا گیا جنھوں نے اسے چیک کیا۔

خصوصیات

فائل:F-22 Raptor !.jpg
ایف-22 ریپٹر

ایف-22 ریپٹر کی رفتار ماک 2.5 ہے۔ اس کے اندر ایک پائلٹ کے بیٹھنے کی جگہ ہوتی ہے۔

اسلحہ

ریپٹر دوسرے ہوئی جہازوں کے خلاف دو اقسام کے میزائل رکھتا ہے۔ ایک سائیڈونڈر میزائل (Sidewinder) اور دوسرا ایمریم میزائل (AMRAAM) ہے۔ اس کے علاوہ یہ زمینی نشانوں کے لیے جوائنٹ ڈائیرکٹ اٹیک منشن JDAM بھی استعمال کرتا ہے اور جلد ہی اس یہ امریکی ایئر فورس کا نیا بم ایس بی ڈی SBD بھی لے جانے صلاحیت رکھے گا۔ اس کے اندر ایک عدد مشین گن بھی نسب ہے۔

جنگی آلات

ایف-22 ریپٹر کے لیے ایک نیا مشعاحد AN/ASG-77 AESA بنایا گیا جو مشعاحد مکشاف سے خفیہ رہتا ہے اس کے علاوہ یہ دشمن کے مشعاحد ہی کی طرف اپنی موجیں بیج کر اس ریڈار کو دھوکا دے سکتا ہے۔ اس کے اندر ریتھن کمپنی کے دوسی آئی پی یونٹ (CIP) بھی لگے ہوتے ہیں جو ہر سیکنڈ 10.2 بلین کمپیوٹر کے احکامات پر عمل کرتے ہوئے پائلٹ کے سامنے والی سکرین پر پیش کرتے ہیں۔

عام معلومات

پیمائش

کارکردگی

اسلحہ

بیرونی روابط

Tags:

ایف-22 ریپٹر خصوصیاتایف-22 ریپٹر عام معلوماتایف-22 ریپٹر بیرونی روابطایف-22 ریپٹردُنیاریاستہائے متحدہ امریکامشعاحد

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

اردنرموز اوقافعالیہ بھٹآدم (اسلام)عمر بن خطابٹیلی ویژنہجرت مدینہکیلونرابعہ بصریایوب (اسلام)قیاسخلافت راشدہپارہ نمبر 1آئین ہندقیراطسعدی شیرازیمغلیہ سلطنتآئین پاکستان 1956ءاعرافعبد الستار ایدھیزرتشتیتمعتزلہعدالت عظمیٰ پاکستانپنجاب، پاکستانماریہ قبطیہتصوفنوروزمحمد بن اسماعیل بخاریمعوذتینابلیسقریشزبیدہ بنت جعفرواقعہ افکمرکب ناقص یا کلام ناقص کی اقسامتعلیمجماعنظام شمسیاہرام مصروسط ایشیاآل عمرانصل اللہ علیہ وآلہ وسلمثمودانس بن مالکقومی اسمبلی پاکستانفعلایشیاتاریخ اسلامدریائے فراتسفر نامہاردو افسانہ نگاروں کی فہرستزاویہقیام پاکستان کے وقت پیش آنے والی ابتدائی مشکلاتزلزلہوفاق المدارس العربیہ پاکستاننظام الدین اولیاء1444ھآزاد نظمداؤد (اسلام)گنتیKسعود الشریمصلح حدیبیہکرشن چندرانجمن پنجابجنگ عظیم اولپنجاب کی زمینی پیمائشبرطانوی ہند کی تاریخزراعتآئی سی سی ریفریز ایلیٹ پینلابو جہلادریسہابیل و قابیلڈپٹی نذیر احمدگوادرمنافقشریعت کے مقاصداحمد رضا خان🡆 More