اہل کتاب

آسمانی کتب کو ماننے والے اسلام کے نزدیک اہل کتاب سے مسیحی اور یہودی مراد ہیں جن کے پاس آسمانی صحیفے آئے اور بعد میں مسخ ہو گئے۔ قرآن شریف نے ان لوگوں اور کفار میں فرق رکھا ہے۔ مسلمانوں کی اطاعت اختیار کر لینے کے بعد کفار کے مقابلے میں ان کو زیادہ مراعات دی جاتی ہیں۔ ان کو بجائے ذمی کے معاہدین کے نام سے خطاب کیا جاتا ہے۔ مسلمانوں کو ان کے ساتھ (حلال کی پابندی کے ساتھ) کھانے اور ان کی عورتوں سے شادی کرنے کی بھی اجازت ہے۔ رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان کے حقوق کی نگہداشت کی تاکید فرمائی ہے۔ بعض لوگ پارسیوں کو بھی اہل کتاب میں شمار کرتے ہیں۔ اور ژند کو بھی آسمانی کتاب سمجھتے ہیں۔

Tags:

حلال (اصطلاح)مسیحیپارسیژندیہودی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

حیات بعد الموتسورہ مریمپاکستان قومی کرکٹ ٹیممعاہدہ لوزانمرثیہقوم عادابراہیم بن محمدمسجد نبویراجپوتداؤد (اسلام)رفع الیدینانارکلیخیبر پختونخواجنگلجہادقلعہ لاہوراحمد فرازکریئیٹیو کامنز اجازت نامہترقی پسند شاعریطارق جمیلفسانۂ آزاد (ناول)شجر غرقدخاندانوزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)نیرنگ خیالانشائیہخاکہ نگاریاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتعلی بن ابی طالبتاریخ فلسفہاسلامی قانون وراثتپاکستانخلافتیہودی تاریختہذیب الاخلاقزینب بنت محمدمدفون بقیعفسانۂ عجائبمکہالرحیق المختومعید الفطرنظریہ پاکستاناسلام میں جماعدہشت گردیمحمد بن عبد اللہغزوہ ذات الرقاعنظم معرااشتراکیتچوہدری سالک حسینغزوات نبویغزوہ موتہمسجدسنی لیونیمحمد تقی عثمانی کی تصانیف کی فہرستعافیہ صدیقیعبد اللہ بن عباسابن خلدونیروشلماقبال کا تصور عقل و عشقعبد الکلامڈیرہ غازی خانتفاسیر کی فہرستدعاخدیجہ بنت خویلدچی گویراوطنیت و قومیتسر سید احمد خان کے نظریات و تعلیماتابو الاعلی مودودیقومی اسمبلی پاکستانجولاہافیض احمد فیضغزوہ خیبرفلسطینسعادت اللہ حسینی🡆 More