اومی کرون

اومی کرون (انگریزی: Omicron) یونانی زبان کے حروف تہجی کا پندروہواں حرف ہے۔ اس کی ہیئت انگریزی زبان کے حرف او سے مشابہ ہے۔ اسے کئی ریاضی اور فلکیاتی علامات کے حصے کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ دنیا بھر میں 2021ء کے اواخر میں کووڈ 19 کی ایک قسم کے نام طور پر بھی اس کا استعمال کیا جانے لگا ہے۔

کووڈ 19 کی قسم کے طور پر

عالمی وبا کورونا وائرس (Covid-19) کے خلاف ویکسین اس وقت ہی تیار کی گئی، جب پوری دنیا SARs-COV-2 وائرس کے مضمرات سے لڑ رہی تھی۔ ویکسن انتہائی غیر یقینی وقت کے دوران ہی ایک بچاؤ ثابت ہوئی اور آگے بھی بہت سے لوگ اسی پر بھروسا کرتے رہے ہیں۔ تاہم نئے کورونا ویرینٹ اومی کرون (Omicron) کے ظہور کے ساتھ ماہرین کو ویکسین کی افادیت پر قدرے شبہ ہے۔ اومی کرون ویرینٹ، کورونا کی نہایت ہی تبدیل شدہ قسم ہے اگرچہ اس کی شدت زیادہ ہے لیکن اس کے خلاف ویکسین کارکرد ہے۔ خیال کیا جاتا ہے کہ وہ ویکسین سے پیدا ہونے والی قوت مدافعت سے بچ جائے گا، جو مکمل طور پر ویکسین شدہ افراد میں بھی اومی کرون معاملات کی تعداد میں اضافے کے پیچھے بنیادی وجوہات میں سے ایک ہے۔

عالمی شخصیات کا رد عمل

اومی کرون کے پھیلاؤ سے متعلق وائٹ ہاؤس میں خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ ہم سب کو کورونا کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے بارے میں فکر مند ہونا چاہیے لیکن گھبرانا نہیں چاہیے۔ جو بائیڈن نے کہا کہ اگر آپ مکمل طور پر ویکسین زدہ ہیں اور ویکسین کی بوسٹر خوراک بھی لگوالی ہے تو آپ محفوظ ہیں البتہ اگر آپ نے ابھی تک ویکسین نہیں لگوائی تو یہ خطرے کی بات ہے۔ اسی طرح کا رد عمل دیگر قائدین نے دیا۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

اومی کرون کووڈ 19 کی قسم کے طور پراومی کرون عالمی شخصیات کا رد عملاومی کرون مزید دیکھیےاومی کرون حوالہ جاتاومی کرون2021ءانگریزیانگریزی زبانحروف تہجیریاضیفلکیاتکووڈ 19یونانی زبان

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

سورہ المنافقوننکاح متعہآئین پاکستان میں اٹھارہویں ترمیمدجالجناح کے چودہ نکاتخیبر پختونخواصحابیزکاتمستنصر حسين تارڑلفظمیثاق لکھنؤابو الحسن علی حسنی ندویحجازخراسانمیر امناوقات نمازسورہ الاحزاببدھ متایوان بالا پاکستانمحمد بن اسماعیل بخاریغزلپستانی جماعتفسیر قرآننواز شریفاردو افسانہ نگاروں کی فہرستداستانمحمد مکہ میںصلح حدیبیہآزاد کشمیربنو امیہنماز جنازہعبد الرحمٰن جامیسورہ الرحمٰنسنتوادیٔ سندھ کی تہذیبخواجہ غلام فریددار العلوم دیوبندمير تقی میرثمودموہن جو دڑونظریہ پاکستانقتل عثمان بن عفاناقسام حدیثمصوتے اور مصمتےمرکب ناقص یا کلام ناقص کی اقساممثنویالفوز الکبیر فی اصول التفسیرمکہعمران خانخطبہ حجۃ الوداععلا الدین پاشاجغرافیہجناح-ماؤنٹ بیٹن مذاکراتپاکستان تحریک انصافمسجد نبویعالمی یوم مزدورشوالہیر رانجھاجواب شکوہبنی اسرائیلتحریک خلافتمیاں محمد بخشحذیفہ بن یمانمسلم بن الحجاجعلی گڑھ مسلم یونیورسٹیمثنوی سحرالبیانگلگت بلتستانمطلعنیوزی لینڈ قومی کرکٹ ٹیماصول فقہمیثاق مدینہشمس تبریزیقرآن اور جدید سائنساسماء اللہ الحسنیٰجبل احداردو حروف تہجیحیا (اسلام)عمار بن یاسر🡆 More