اوتو فون بسمارک

اوتو فون بسمارک جرمن تاریخ میں سب سے زیادہ مشہور سیاست دان جسے جدید جرمنی کا بانی کہا جاتا ہے۔ صوبہ پروشیا کے ایک ممتاز زمیندار گھرانے کا چشم و چراغ تھا۔ انتظامی امور کا کوئی تجربہ نہ تھا۔ اس کے باوجود 1862ء میں قیصر جرمنی فریڈرک ولیم کی پیشکش پر قلم دان وزارت سنبھالا تو وہ کام کیا جو جرمن تاریخ میں کسی نے انجام نہیں دیا تھا۔ 1815ء سے جرمنی کی اڑتیس ریاستوں کو متحد کرنے کی جو تحریک چل رہی تھی اسے بسمارک نے کامیابی سے ہمکنار کیا۔ اس کے لیے اس نے ہر قسم کے حربے کو روا رکھا۔ ضرورت پڑی تو لشکر کشی بھی کی۔ طبعاً جنگ پسند نہ تھا۔ بسمارک کی اصل ڈپلومیسی یہ تھی کہ یورپ کی کم از کم پانچ بڑی طاقتیں فرانس، روس، برطانیہ، اٹلی اور آسٹریا اس کی حلیف بنی رہیں، خارجہ حکمتِ علمی میں صلح و سلامتی کی راہ پر گامزن رہا۔ بڑا ہوش مند سیاست دان تھا۔ صلح دامن کو سیاست کی شطرنج کے مہرے خیال کرتا تھا۔ اور ایک کی بجائے دوسرا مہرا اس وقت استعمال کرتا تھا، جب اس پر آشکار ہو جاتا تھا کہ حصولِ مطلب کے لیے اس کا استعمال ضروری ہے۔ کم و بیش 28 برس وزارت عظمی کے عہدے پر فائز رہا۔ 18 مارچ 1890ء کو قیصر ولیم دوم کی معزولی پر عہدے سے دست بردار ہو کر آبائی گاؤں چلا گیا۔

عزت مآب   ویکی ڈیٹا پر (P511) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اوتو فون بسمارک
(جرمنی میں: Otto von Bismarck ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اوتو فون بسمارک
 

مناصب
رکن پارلیمان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
11 مئی 1847 
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (جرمنی میں: Otto Eduard Leopold von Bismarck ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 1 اپریل 1815ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 30 جولا‎ئی 1898ء (83 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت اوتو فون بسمارک مملکت پرشیا
اوتو فون بسمارک جرمن سلطنت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت آزاد سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ بے خوابی   ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ گوٹنجن (10 مئی 1832–11 ستمبر 1833)  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیم قانوی سائنس   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان ،  سفارت کار ،  مفسرِ قانون ،  فوجی افسر ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان جرمن   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی ،  فرانسیسی ،  جرمن   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
عہدہ لیفٹنینٹ (1841–)  ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں فرانسیسی جرمن جنگ 1870-71   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
اعزازی شہریت (1895)
اوتو فون بسمارک آرڈر آف دا بلیک ایگل (1864)
اوتو فون بسمارک پور لی میرٹ
اوتو فون بسمارک آرڈر آف میرٹ فار آرٹس اینڈ سائنس
اوتو فون بسمارک آرڈر آف سینٹ اینڈریو   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
اوتو فون بسمارک
 
اوتو فون بسمارک
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اوتو فون بسمارک
یادگار بسمارک، ہیمبرگ

حوالہ جات

Tags:

18 مارچ1815ء1890ءجرمنیشطرنجپروشیا

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

پاکستانی ناولکمپیوٹرحیدر علی آتشجمہوریتمحمد اقبالتدوین حدیثتاج محلفاطمہ جناحہندوستانی عام انتخابات 1934ءعراقحلیمہ سعدیہحسن ابن علیخودی (اقبال)صحابہ کی فہرستآزاد کشمیرعید الفطرجنگ آزادی ہند اور اٹکرائل چیلنجرز بنگلورترقی پسند تحریکاشاعت اسلامتفسیر قرآنسید احمد بریلویفقیہپاکستان مسلم لیگ (ن)صدر پاکستاناحمد سرہندیتوحیدقرآنی سورتوں کی فہرستفاعل-مفعول-فعلیزید بن زریعغسل (اسلام)فعل مضارعاردو ادب کا دکنی دورنیلسن منڈیلاقرآن اور جدید سائنسفتاویٰ ہندیہ (عالمگیری)اسم مصدرموسم بہار ( بچوں کے لیے مضمون )ڈپٹی نذیر احمدجزیہالطاف حسین حالینکاح متعہدبستان لکھنؤپشتونقرآن میں انبیاءفرعونبنو امیہجہادموسیٰاخلاق رسولسلسلہ کوہ ہمالیہفہرست ممالک بلحاظ کالنگ کوڈتشبیہزید بن حارثہپاکستان کے خارجہ تعلقاتباب خیبرعلی ہجویریمصوتے اور مصمتےیوسف (اسلام)مسجد نبویمشت زنی اور اسلامابوبکر صدیقخراسانتفاسیر کی فہرستمشفق خواجہعلا الدین پاشاكتب اربعہسمتصبرخاکہ نگاریبابا فرید الدین گنج شکراردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتبھارتمرزا غلام احمدجبل احدمنطقاسلام میں جماع🡆 More