انجمن (Club)،مشترک مقصد کے لیے کلب یا تنظیم برائے اشتراک قائم کرنا؛ ملنا؛ اکٹھا ہونا؛ مل جانا؛ متحد ہونا؛ متفق ہونا؛ (Together کے ساتھ) آپس میں مل کر کسی مقصد کے لیے رقم یا چندہ جمع کرنا۔ (فعل متعدی) ڈنڈے سے پیٹنا؛ ڈنڈے لگانا؛ ڈنڈے مارنا؛ بندوق کے کندے سے مارنا؛ مشترک مقصد یا فنڈ کے لیے چندہ دینا؛ ملانا؛ متحد کرنا؛ گڈمڈ کرنا؛ چندے سے روپے جمع کرنا؛ شرکت کرنا؛ باندھنا؛ مدد کرنا؛ اعانت کرنا؛ فائدہ پہنچانا؛ اپنی فوج کو گڈ مڈ کرنا۔
This article uses material from the Wikipedia اردو article انجمن, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.