امریکہ میں شدید طوفان، مارچ 2023ء

24 مارچ 2023ء، کو ایک شدید موسمی طوفان نے ریاستہائے متحدہ میں دریائے مسیسیپی کی وادی کے اردگرد کے شہروں کو متاثر کیا۔ ابتدائی طور پر پرتشدد EF4 طوفان مغربی مسیسیپی میں رولنگ فورک اور سلور سٹی کے قصبوں سے گذرا، جس سے تباہ کن نقصان ہوا اور بہت سی ہلاکتیں ہوئیں۔ تباہ کن ہوائیں، سرایت شدہ طوفان اور طوفانی سیلاب بھی پورے خطے میں واقع ہوئے۔ طوفانوں کی ایک منظم لائن مشرق کی طرف ٹینیسی اور الاباما میں جاری ہے۔ اگلے دن الاباما، جارجیا، فلوریڈا پین ہینڈل اور اوہائیو میں مزید شدید موسم اور طوفان کی اطلاع ہے۔

Tornado outbreak of March 2023
تفصیلات
تاریخ24,25 مارچ 2023ء
حادثے کی قسمشدید آندھی اور طوفان
وجہقدرتی
اعداد و شمار
اموات25
زخمی550

موسمیات کا خلاصہ

18مارچ، طوفان کی پیشن گوئی مرکز (SPC) نے سب سے پہلے مغربی ریاستہائے متحدہ میں اوپری سطح اور جنوبی میدانی علاقوں میں شدید موسم کے امکانات ظاہر کیں۔ 23 مارچ تک ، ایک لیول 2/ معمولی خطرہ ٹیکساس سے شمال مشرق کی طرف مسوری کی جانب ظاہر ہوا۔ ٹیکساس سے وسط بحر اوقیانوس کی ریاستوں میں بڑے اولے اور نقصان دہ ہوا کے جھونکوں اطلاعات موصول ہوئیں۔ اس کے علاوہ، پارکر کاؤنٹی، ٹیکساس میں دو EF1 طوفان آئے۔ نچلے مسیسیپی دریائے وادی کے مشرق کی طرف، شدید موسم کے خطرات ظاہر کیے گئے۔ ایس پی سی نے لوزیانا، آرکنساس اور مسیسیپی کے حصوں میں شدید موسم کا خطرہ 3/بڑھا ہوا سپر سیل گرج چمک کے لیے جاری کیا جو بڑے اولے، نقصان پہنچانے والی ہواؤں اور تیز (EF2+) طوفانوں کے خطرات منڈلائے ہیں۔

امریکہ میں شدید طوفان، مارچ 2023ء 
24 مارچ 2023 کے لیے طوفان کی پیشن گوئی مرکز کا شدید موسم کا آؤٹ لک
امریکہ میں شدید طوفان، مارچ 2023ء 
EF4+ رولنگ فورک، مسیسیپی طوفان کا NEXRAD ریڈار اسکین۔

سانچہ:Tornado chart

رولنگ فورک – آدھی رات – سلور سٹی، مسیسیپی

Rolling Fork–Midnight–Silver City, Mississippi
EF4 tornado
زیادہ سے زیادہ rating1EF4 tornado
سب سے زیادہ ہوائی
  • 166–200 میل فی گھنٹہ (267–322 کلومیٹر/گھنٹہ)
ہلاکتیں19+ fatalities, unknown injuries
1Most severe tornado damage; see Fujita scale

اس طوفان نے دریائے مسیسیپی کے قریب رولنگ فورک کے مغرب اور جنوب مغرب میں کافی نقصان پہنچایا۔ اس شدید طوفان ہ ایک درجن سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔ ایک Ace جنرل ہارڈ ویئر اور ایک فیملی ڈالر کی عمارت مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔ طوفان شمال مشرق میں سے گزرتا ہوا جلد ہی سلور سٹی سے ٹکرا گیا جہاں متعدد مکانات تباہ ہو گئے، جس کے نتیجے میں مزید ہلاکتیں ہوئیں۔ اس طوفان کو ابتدائی طور پر جیکسن، مسیسیپی میں نیشنل ویدر سروس نے EF4 کا درجہ دیا ہے۔

بلیک ہاک – کوئیلا – ونونا، مسیسیپی

Black Hawk–Coila–Winona, Mississippi
EF3 tornado
امریکہ میں شدید طوفان، مارچ 2023ء 
NEXRAD radar scan of the tornado as it approached وینونا، مسیسپی.
زیادہ سے زیادہ rating1EF3 tornado
سب سے زیادہ ہوائی
  • 136–165 میل فی گھنٹہ (219–266 کلومیٹر/گھنٹہ)
ہلاکتیں3+ fatalities, unknown injuries
1Most severe tornado damage; see Fujita scale

یہ شدید طوفان بلیک ہاک میں آیا جہاں اس نے ایک چرچ کی عمارت کو مکمل طور پر زمین بوس کر دیا۔ طوفان نے شمال مشرق میں درختوں کو اکھاڑنا شروع کر دیا اور فوری طور پراس علاقے میں ایمرجنسی جاری کر دی گئی۔ طوفان ونونا کے جنوبی علاقوں سے ٹکرایا۔ اس طوفان کو ابتدائی طور پر جیکسن، مسیسیپی میں نیشنل ویدر سروس نے EF3 کا درجہ دیا ہے۔

غیر طوفانی اثرات

میسوری میں، 3 انچ (76  ملی میٹر) سے زیادہ بارش ہوئی جس کی وجہ سے مقامی حکومت نے تمام شاہراہوں کو بندکر دیا۔ Grovespring کے قریب ایک گاڑی میں سوار دو افراد اس وقت ہلاک ہو گئے جب انھوں نے سیلاب زدہ پل کو عبور کرنے کی کوشش کی۔ جنوب مغربی میسوری میں ایک خاتون اس وقت لاپتہ ہو گئی جب اس کی گاڑی ایک ایک چھوٹی ندی کے پا س سے گذر رہی تھی۔ جنوب اور مشرق میں، مسیسیپی اور ٹینیسی میں شدید طوفان سے55,000 سے زیادہ گھروں میں بجلی کی بندش ہوئی۔

مابعد

25 مارچ کو، مسیسیپی کے گورنر ٹیٹ ریوز نے شارکی، ہمفریز، کیرول اور منرو کاؤنٹیوں میں ہنگامی حالت کا اعلان کیا۔ شہر کے محکمہ آبی طوفان کی زد میں آنے کے بعد اموری میں شام 8 بجے سے صبح 6 بجے کے درمیان کرفیو نافذکر دیا گیا ہے۔

حوالہ جات

سانچہ:2023 tornado outbreaks

Tags:

امریکہ میں شدید طوفان، مارچ 2023ء موسمیات کا خلاصہامریکہ میں شدید طوفان، مارچ 2023ء غیر طوفانی اثراتامریکہ میں شدید طوفان، مارچ 2023ء مابعدامریکہ میں شدید طوفان، مارچ 2023ء حوالہ جاتامریکہ میں شدید طوفان، مارچ 2023ءالابامااوہائیوجارجیا (امریکی ریاست)دریائے مسیسپیرولنگ فورک، مسیسپیسلور سٹی، مسیسپیمسیسپی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

فاطمہ جناحسعد بن ابی وقاصنجاشیٹیپو سلطانجماعاسلام میں جماعسورہ الفرقانپریم چندتھیلیسیمیاابولہبابو العباس السفاحپطرس بخاریکوہ سیناءعبد اللہ بن مبارکاردو ویکیپیڈیایہودیتتابوت سکینہاردو حروف تہجیکوالا لمپورآیت الکرسیمنطقغزوۂ بدرفہرست ممالک بلحاظ رقبہجذامابو الاعلی مودودیسعید بن زیددابۃ الارضحیواناتخلافت امویہروزنامہ جنگآل عمرانسورہ الاسرایزید بن معاویہایمان بالملائکہزبانعزیرزمینعراقحیدر علی آتش کی شاعریغالب کے خطوطپاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتانوں کی فہرستشملہ وفدقیامتجین متمجلس وحدت مسلمین پاکستانمخزن (جریدہ)مشکوۃ المصابیحداڑھیآئین پاکستان 1956ءقرارداد مقاصدمعاشرہجناح کے چودہ نکاتن م راشدپنجاب کے اضلاع (پاکستان)گلگت بلتستانحروف کی اقسامولی دکنی کی شاعریعباس بن علیسلطنت عثمانیہدعائے قنوتزبورمحمد اقبالترقی پسند تحریکمعین الدین چشتیانٹارکٹکاماشاءاللہاقبال کا مرد مومنبرطانوی ہند کی تاریخصنعت لف و نشربھیڑیابینظیر بھٹوموسم بہار ( بچوں کے لیے مضمون )سلطنت عثمانیہ کے سلاطین کی فہرستاسم فاعلفرحت عباس شاہاسماکبر الہ آبادی🡆 More