اشمیت پٹیل (پیدائش 13 جنوری 1978) ایک بھارتی اداکار ہے جو بالی ووڈ فلموں میں نظر آتا ہے اور بگ باس میں دیکھا گیا تھا۔
اشمیت پٹیل | |
---|---|
(ہندی میں: अश्मित पटेल) | |
پٹیل جنوری 2015ء میں | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | نئی دہلی, بھارت | 13 جنوری 1978
شہریت | بھارت |
بہن/بھائی | |
رشتے دار | امیشا پٹیل (بہن) رجنی پٹیل (دادا) |
عملی زندگی | |
پیشہ | فلمی اداکار |
دور فعالیت | 2002– تاحال |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
پٹیل امیت پٹیل اور آشا پٹیل کے بیٹے ہیں اور اداکارہ اور ماڈل امیشا پٹیل کے چھوٹے بھائی ہیں، اور وکیل سیاست دان رجنی پٹیل کے پوتے ہیں، جو ممبئی کی کانگریس پردیش کمیٹی کے صدر تھے۔ ان کا پیدائشی نام ان کی والدہ کے نام کے پہلے تین حروف آشا اور والد کے نام کے آخری تین حروف امیت کا مرکب ہے۔
This article uses material from the Wikipedia اردو article اشمیت پٹیل, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.