اسٹینلے بالڈون: برطانوی سیاست دان

اسٹینلے بالڈون (انگریزی: Stanley Baldwin) (پیدائش: 3 اگست 1867ء - وفات: 14 دسمبر 1947ء) کنزرویٹو پارٹی سے وابستہ برطانوی سیاست دان تھے۔ وہ مئی 1923ء سے جنوری 1924ء تک، نومبر 1924ء سے جون 1929ء تک اور پھر جون 1935ء مئی 1937ء تک تین بار برطانیہ کے وزیر اعظم کے منصب پر فائز رہے۔

جناب محترم   ویکی ڈیٹا پر (P511) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اسٹینلے بالڈون
(انگریزی میں: Stanley Baldwin ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اسٹینلے بالڈون: برطانوی سیاست دان
 

معلومات شخصیت
پیدائش 3 اگست 1867ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بیودلے   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 14 دسمبر 1947ء (80 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بیودلے   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن وارچیسٹر کیتھیڈرل   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت اسٹینلے بالڈون: برطانوی سیاست دان مملکت متحدہ
اسٹینلے بالڈون: برطانوی سیاست دان متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ (–12 اپریل 1927)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت کنزرویٹو پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن رائل سوسائٹی ،  پریوی کونسل مملکت متحدہ ،  بادشاہی پریوی کونسل برائے کینیڈا   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
رکن مملکت متحدہ28ویں پارلیمان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
29 فروری 1908  – 10 جنوری 1910 
پارلیمانی مدت اٹھائیسویں پارلیمان مملکت متحدہ  
رکن مملکت متحدہ 29ویں پارلیمان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
15 جنوری 1910  – 28 نومبر 1910 
منتخب در مملکت متحدہ عام انتخابات 1910ء  
پارلیمانی مدت انتیسویں پارلیمان مملکت متحدہ  
رکن مملکت متحدہ 30ویں پارلیمان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
3 دسمبر 1910  – 25 نومبر 1918 
منتخب در مملکت متحدہ عام انتخابات دسمبر 1910ء  
پارلیمانی مدت تیسویں پارلیمان مملکت متحدہ  
رکن مملکت متحدہ 31ویں پارلیمان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
14 دسمبر 1918  – 26 اکتوبر 1922 
منتخب در مملکت متحدہ عام انتخابات 1918ء  
پارلیمانی مدت اکتیسویں پارلیمان مملکت متحدہ  
بورڈ آف ٹریڈ کے صدر   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1 اپریل 1921  – 19 اکتوبر 1922 
رکن مملکت متحدہ 32ویں پارلیمان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
15 نومبر 1922  – 16 نومبر 1923 
منتخب در مملکت متحدہ عام انتخابات 1922ء  
پارلیمانی مدت بتیسویں پارلیمان مملکت متحدہ  
ہاؤس آف کامنز کے رہنما   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
22 مئی 1923  – 22 جنوری 1924 
وزیر اعظمِ مملکت متحدہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
23 مئی 1923  – 16 جنوری 1924 
عملی زندگی
مادر علمی ٹرینٹی کالج، کیمبرج
جامعہ برمنگھم
ہیعرو اسکول
جامعہ لندن   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
اسٹینلے بالڈون: برطانوی سیاست دان شاہ جارج ششم تاجپوشی تمغا   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
اسٹینلے بالڈون: برطانوی سیاست دان
 
اسٹینلے بالڈون: برطانوی سیاست دان
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حالات زندگی

اسٹینلے بالڈون 3 اگست 1867ء کو بیوڈلے، ووسٹرشائر، انگلستان میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے ابتدائی تعلیم سینٹ مائیکل اسکول سلاؤ، برکشائر اور ہیعرو اسکول میں حاصل کی۔ اس کے بعد وہ ٹرینیٹی کالج، کیمبرج میں داخل ہوئے اور تاریخ میں ڈگری حاصل کی۔ 1908ء میں کنزرویٹو پارٹی کی جانب سے پارلیمنٹ کے لیے منتخب ہوئے۔ 1916ء میں کنزرویٹو پارٹی کے رہنما انڈریو بونارلا کے پرائیویٹ سیکریٹری مقرر ہوئے۔ 1917ء میں وزیر خزانہ مقرر ہوئے۔ 1921ء میں بورڈ آف ٹریڈ کے صدر منتخب ہوئے۔ 1931ء میں بالڈون کو قومی حکومت کی کونسل کا صدر اعلیٰ چنا گیا اور ملک کے وزیر اعظم بنائے گئے۔ 1935ء سے 1937ء تک پھر وزیر اعظم بنے۔ یہ وہ زمانہ تھا جب ہٹلر نے یورپ میں فتوحات کا کا آغاز کر دیا تھا۔ سولینی نے ایتھوپیا پر قبضہ کر لیا تھا اور فاشزم کا خطرہ تیزی کے ساتھ بڑھنے لگا تھا۔ جرمنی نے اٹلی اور اسپین کی جمہوریت کے خلاف فاشسٹوں کی کھلے عام مدد کرنا شروع کر دی تھی۔ برطانوی حکومت نہ صرف مجہول تھی بلکہ ایتھوپیا پر اٹلی کے قبضے کو بھی اس نے تسلیم کر لیا تھا۔ حکومت کے اس رویہ پر نے سارے ملک میں غصہ کی لہر دوڑا دی۔ اس کے بعد شاہ ایڈورڈ ہشتم کو والس سمپسن سے شادی کرنے پر تخت سے دست بردار ہونا پڑا۔ اس دست برداری میں بالڈون کا بڑا حصہ تھا، چنانچہ ساسی دباؤ کی وجہ سے مئی 1937ء میں بالڈون نے وزارتِ اعلیٰ سے استعفا دے دیا۔ اس کے بعد انھیں ارل بنا دیا گیا اور وہ ساست سے الگ ہو گئے۔ اسٹینلے بالڈون 14 دسمبر 1947ء کو وایر فارسٹ ضلع، جنوبی ووسٹرشائر، انگلستان میں وفات پا گئے۔

حوالہ جات

Tags:

14 دسمبر1867ء1947ء3 اگستانگریزیکنزرویٹو پارٹی (برطانیہ)

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

کاغذی کرنسیالتوبہاسماعیلیگراماسلامی اقتصادی نظام1444ھعلم کلامغربتداڑھیعالیہ بھٹاسم معرفہجنگ جملقیام پاکستان کے وقت پیش آنے والی ابتدائی مشکلاتانجمن پنجابویلنٹینا ناپیعمار بن یاسرغزوہ بدرپشتو زبانکراچیالانفالاسم صفتملتانیروشلمسینٹ-مگنےعدالت عظمیٰ پاکستانپاکستانی صحراؤں کی فہرستمتضاد الفاظزمینخلافت علی ابن ابی طالبپاک بھارت جنگ 1971ءنور الدین زنگیلا ٹور-سور-اوربثموداردو زبان کے شعرا کی فہرستآئین ہندوضوتعلیمقرآنمنافقاسلام بلحاظ ملکمہرادبآب حیات (آزاد)وحینہر زبیدہجہادمرکب ناقص یا کلام ناقص کی اقسامجنمغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی فہرستسلمان فارسیلفظاندلسامیر تیمورمسجد نبوینمازکرپس مشناردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتفہرست پاکستان کے فلاحی ادارےہاروت و ماروتولی دکنی کی شاعریمحبتادریسزکاتزبوراحسانفصلمشت زنیتلمودقیامت کی علاماتسحریاسلام آبادافطارطارق بن زیادکروا چوتھقرآنی سورتوں کی فہرستخلفائے راشدینگناہ🡆 More