اسرائیل کی بین الاقوامی تسلیم شدگی

1948ء میں اسرائیل کی تشکیل کے بعد ریاستہائے متحدہ، برطانیہ، روس، فرانس اور چین نے اس ملک کو تسلیم کر لیا۔ موجودہ دور میں بیش تر ممالک، جن میں البانیہ جیسے مسلمان اکثریتی ممالک بھی ہیں، وہ اسرائیل کو تسلیم کر چکے ہیں۔ بھارت نے اسرائیل سے مکمل سفارتی تعلق 1992ء میں قائم کیا جبکہ سعودی عرب نے 2018 میں سفر کی اجازت دے دی ہے اور اب متحدہ عرب امارات نے بھی اسرائیل کو تسلیم کر لیا ہے جس پر فلسطینیوں نے احتجاج کیا اور کہا یہ ہماری پھیٹ پر چھرا گھونپنے کے مترادف ہے جبکہ ترکی متحدہ عرب امارات سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کے بارے میں سوچ رہا ہے جس کا عندیہ ترک صدر رجب طیب اردوغان نے ایک میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دیا جبکہ سعودی حکمرانوں نے خاموشی اختیار کر لی ہے۔

وہ ممالک جنھوں نے اسرائیل کو کبھی تسلیم نہیں کیا یا سفارتی تعلقات قائم نہیں کیے

ایسے ممالک کی کل تعداد 21 ہے اور وہ اس طرح ہے:

ماضی میں اسرائیل کے ساتھ روابط رکھنے والے ممالک

ایسے ممالک کی تعداد 15 ہے۔ سفارتی تعلقات ترک کرنے کی وجہ قوسین میں مذکور ہے:

حوالہ جات

Tags:

1948ء1992ءاسرائیلالبانیہبرطانیہبھارتترکیرجب طیب اردوغانروسریاستہائے متحدہسعودی عربفرانسمتحدہ عرب اماراتچین

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

فتح مکہسعودی عرب کی ثقافتمغلیہ سلطنتسورہ طٰہٰالمائدہکوسزکاتاصحاب کہفدرۂ خیبرسائنسپھولموسم بہار ( بچوں کے لیے مضمون )پہلی جنگ عظیمعلم تجویدابن تیمیہاسلام میں بیوی کے حقوقنوح (اسلام)فتنہجنگ یرموککمیانہاسلام میں حیضسورہ الحجاشرف علی تھانویداعشمعاشرہعلی ابن ابی طالبغزوات نبویاسلامی معاشیاتصالحزرتشتایمان بالرسالتتشبیہکلمہ کی اقسامام حبیبہ رملہ بنت ابوسفیانشعیبعثمان بن عفانمتضاد الفاظاسم معرفہفاطمہ زہرااسلام میں خواتینصنعت لف و نشردرود ابراہیمیایوب (اسلام)دوسری جنگ عظیممعراجیوگوسلاویہ کی تحلیلاحمد آباد (بھارت)نواز شریفعبد اللہ بن مسعودساحل عدیماسلامی قانون وراثتحقوقاردو ادب کا دکنی دورناول کے اجزائے ترکیبیپاکستان کے خارجہ تعلقاتشمس تبریزیتھیلیسیمیابھیڑیاانتظار حسینمرزا غلام احمدنیو ڈیلنظام الدین اولیاءجاپانمعتزلہدبستان دہلیفضل الرحمٰن (سیاست دان)یونستصویرپشتو زبانفرعونچراغ تلےلاہورٹک ٹاکپاکستان میں معدنیاتاردو ناول نگاروں کی فہرستاسلامسعد بن معاذولی دکنی🡆 More