استراحت گاہ

استراحت گاہ یا سیر گاہ (انگریزی: resort) سے مُراد استراحت (relaxation) اور تفنن (recreation) کے لیے استعمال ہونے والی ایک ایسی جگہ جہاں لوگ تعطیلات یا چھٹیاں گزارنے آتے ہیں۔ عموماً استراحت گاہیں ایک ہی کمپنی کے تحت چلنی والی جگہوں، قصبوں اور بعض اوقات ایک کاروباری ادارہ (commercial establishment) کے زیر انتظام ہوتی ہے۔

استراحت گاہ
استراحات، ہوٹل اور تفننات کی کئی اقسام مثلاً تیرتال (swimming pool) وغیرہ کو یکجا کرتے ہیں، جیسا کہ اِس استراحہ میں دکھایا گیا ہے۔

ایسے قصبات کو جہاں سیاحت اور تعطیل کاری (vacationing) مقامی سرگرمی کا بڑا حصّہ ہوتا ہے، بعض اوقات استراحتی قصبات (resort towns) کہا جاتا ہے۔ سمندر کے کنارے واقع استراحت گاہ ساحلی استراحت گاہ (seaside resort) کہلاتی ہے۔ اندرونِ ملک استراحت گاہوں میں اسکی استراحت گاہ (ski resorts)، پہاڑی استراحت گاہ (mountain resorts) اور اسپا قصبے (spa towns) شامل ہیں۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

انگریزیکمپنی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

حمدمراۃ العروساردو زبان کے شعرا کی فہرستاجماع (فقہی اصطلاح)اردو ناول نگاروں کی فہرستمعاذ بن جبلسورہ الاحزابمسدس حالیدریائے سندھجبل احدابولہبمریم نوازاصحاب کہفمصعب بن عمیرحسین بن علیوحدت الوجودمخدوم بلاولمکی اور مدنی سورتیںیعلی بن عبید طنافسیابو داؤدشافعیبرطانوی ہند کی تاریخیوسف (اسلام)فہمیدہ ریاضفقہ حنفی کی کتابیںایجاب و قبولشبلی نعمانیآیت تکمیل دینقومی اسمبلی پاکستانایوان بالا پاکستانبرہان الدین مرغینانیآئین ہندیزید بن معاویہدبستان لکھنؤایران کا اسرائیل پر حملہ(2024ء)ارکان نماز - واجبات اور سنتیںاحمد بن حنبلفتح مکہہجرت حبشہایمان مفصلوادی نیلمبانگ درادوسری جنگ عظیمتقسیم ہندفعل مضارعمسلم بن الحجاجموسم بہار ( بچوں کے لیے مضمون )ہندوستانی عام انتخابات 1945ءمومن خان مومنصرف و نحوحذیفہ بن یمانتصوفصحابہ کی فہرستعبد اللہ بن عبد المطلبکتب احادیث کی فہرستابو الکلام آزادغزوہ موتہبادشاہی مسجدابن خلدونروزہ (اسلام)شاعریاسلام میں طلاقذرائع ابلاغوراثت کا اسلامی تصورفرعونپاکستان کی آب و ہوااشفاق احمدشیزوفرینیافاطمہ زہراداوڑحرب الفجارجزاک اللہپنجاب کے اضلاع (پاکستان)کوسسوداہل سنتفتح سندھ🡆 More